Day: اکتوبر 1، 2025
قومی اسمبلی کااجلاس ملتوی،پیپلزپارٹی سرآپااحتجاج،سپیکرکوتحفظات سےآگاہ کردیا
قومی اسمبلی کااجلاس ملتوی کرنے پر اتحادی جماعت پیپلز پارٹی نےاحتجاج ریکارڈ کراتے ہوئے سپیکر کو اپنے تحفظات سے آگاہ کردیا۔ ذرائع ...اکتوبر 1, 2025صدرٹرمپ اورڈیموکریٹس میں مذاکرات ناکام،امریکامیں شٹ ڈاؤن
صدرڈونلڈٹرمپ اورڈیموکریٹس میں مذاکرات ناکام ہوگئےجس کےباعث امریکامیں شٹ ڈاؤن کاامکان پیداہوگیا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق شدیداختلافات کےباعث اخراجات کابل ...اکتوبر 1, 2025ماہرین موسمیات نےرواں سال ریکارڈ توڑ سردی کی پیشگوئی کردی
جاڑے کی آمد آمد،ماہرین موسمیات کی ریکارڈ توڑ سردی کی پیشگوئی،سخت موسم میں کیا کریں، کیا نہ کریں؟ماہرین نے بتا دیا۔ پاکستان ...اکتوبر 1, 2025پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ:ٹرانسپورٹرزکاکرایےبڑھانےکااعلان
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکےبعد ٹرانسپورٹرز نے کرایے بڑھا دئیے۔ کرایوں میں اضافہ اےسی اورنان اےسی کمپنیوں نےکیا،جس کےمطابق لاہور سےکوئٹہ ...اکتوبر 1, 2025اوجی ڈی سی ایل کاصوبہ سندھ میں گیس وکنڈینسیٹ کی نئی دریافت کااعلان
آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (اوجی ڈی سی ایل) نےصوبہ سندھ میں گیس وکنڈینسیٹ کی نئی دریافت کااعلان کردیا۔ ترجمان اوجی ...اکتوبر 1, 2025وفاقی حکومت کاناراض پیپلزپارٹی کومنانےکافیصلہ
وفاقی حکومت نےناراض پیپلزپارٹی کومنانےکافیصلہ کرلیا،اتحادی جماعت کا وفد نائب وزیراعظم ووزیر خارجہ اسحاق ڈارسےآج ملاقات کرےگا۔ ذرائع کےمطابق حکومت نےپیپلزپارٹی کومنانےکی ...اکتوبر 1, 20259مئی کے13مقدمات :عدالت نےپٹیشن دوبارہ دائرکرنےکی ہدایت کردی
9مئی کے13مقدمات میں عدالت نےپٹیشن دوبارہ دائرکرنےکی ہدایت کردی۔ لاہورہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نےجی ایچ کیوحملہ سمیت9مئی کے13مقدمات کیخلاف درخواست پرسماعت کی ،شیخ ...اکتوبر 1, 2025خیبرپختونخواکابینہ کااجلاس طلب،39نکاتی ایجنڈاجاری
خیبرپختونخواکابینہ کا39واں اجلاس کل صبح11بجےطلب کرلیاگیاجس کا39نکاتی ایجنڈاجاری کردیاگیا۔ اجلاس کےایجنڈےکےمطابق سابق فاٹاکےپروجیکٹ ملازمین کی مستقلی ایجنڈےکاحصہ ہےجبکہ پیرول کمیٹی کےطریقہ کارمیں ...اکتوبر 1, 2025پری ونٹر سیزن: 4اکتوبر سے بارشوں کے نئے سپیل کی پیشگوئی
گرمی اور حبس سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری،محکمہ موسمیات نےملک بھر میں 4اکتوبر سے بارشوں کے نئے سپیل کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ ...اکتوبر 1, 2025یااللہ خیر!کراچی میں صبح سویرے زلزلےکےجھٹکے
یااللہ خیر!کراچی میں صبح سویرے زلزلےکےجھٹکےمحسوس کیےگئے،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ شہرقائدکراچی میں اعلیٰ الصبح آنےوالےزلزلےسےعمارتیں لرزاُٹھی جس کے باعث لوگوں ...اکتوبر 1, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©