Day: اکتوبر 4، 2025
حماس کے بیان سے جنگ بندی کی نئی راہ ہموار ہوئی ہے،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ حماس کے بیان سے جنگ بندی کی نئی راہ ہموار ہوئی ہے، امریکی صدر ٹرمپ اور برادر ممالک کے ...اکتوبر 4, 2025گڈ گورننس، درست پالیسیاں اور سخت محنت ہماری ترجیح ہونی چاہیے،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ گڈ گورننس، درست پالیسیاں اور سخت محنت ہماری ترجیح ہونی چاہیے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکا نیشنل سکیورٹی وار ...اکتوبر 4, 2025ایف بی آران ایکشن:کریڈٹ کارڈ سے خریداری کرنیوالے نان فائلرز کے گردگھیراتنگ
ایف بی آران ایکشن،کریڈٹ کارڈ سے خریداری کرنےوالے نان فائلرز کے گردگھیراتنگ،فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے صارفین کاریکارڈجمع کرناشروع کردیا۔ ٹیکس گوشوارےجمع ...اکتوبر 4, 2025وزیراعظم کی نوازشریف سےملاقات:بیرون ملک دوروں پربریفنگ
وزیراعظم شہبازشریف نےمیاں محمدنوازشریف سےجاتی امرامیں ملاقات کی اورقائدمسلم لیگ کوبیرون ملک دوروں پرآگاہ کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف جاتی امرا پہنچے جہاں ...اکتوبر 4, 2025مصنوعی ذہانت سے چلنے والے طیارے کا منصوبہ کیا ہے؟
مصنوعی ذہانت سے چلنے والے طیارے کا منصوبہ کیا ہے؟ایرو سپیس جائنٹ ایمبریئر نے ایک مکمل خودکار پرائیوٹ جیٹ کا تصور پیش ...اکتوبر 4, 2025آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ:سری لنکا،آسٹریلیاکامیچ بارش کےباعث منسوخ
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) ویمنز ورلڈکپ کاپانچواں میچ بارش کےباعث منسوخ ہوگیا،دفاعی چیمپئن آسٹریلیااورسری لنکاکوایک ،ایک پوائنٹ مل گیا۔ ایونٹ کےپہلےمیچ ...اکتوبر 4, 2025آئی ایم ایف کےمعاشی اہداف کی کڑی شرط پوری،پنشن اصلاحات کانوٹیفکیشن جاری
آئی ایم ایف کےمعاشی اہداف کی ایک اورکڑی شرط پوری ہوگئی،حکومت نےپنشن اصلاحات کانوٹیفکیشن جاری کردیا۔ وزارت خزانہ نےنئی کنٹری بیوٹری پنشن ...اکتوبر 4, 2025سازشیں، افواہیں آخرکار دم توڑ گئیں، تمام معاملات خوش اسلوبی سے حل ہوئے، وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ سازشیں اور افواہیں آخرکار دم توڑ گئیں، تمام معاملات خوش اسلوبی سے حل ہوئے۔ وزیراعظم نے مذاکراتی کمیٹی کے ...اکتوبر 4, 2025عمرایوب اورشبلی فرازکیخلاف پشاورہائیکورٹ کافیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج
عمرایوب اورشبلی فرازنے پشاورہائیکورٹ کافیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ پشاورہائیکورٹ نےشبلی فرازاورعمرایوب کوڈی سیٹ کرنےکےفیصلےپرحکم امتناعی دیاتھا،یکم اکتوبر کو پشاورہائیکورٹ نےحکم ...اکتوبر 4, 2025شراب واسلحہ برآمدگی کیس:علی امین گنڈاپورکےوارنٹ گرفتاری برقرار
شراب واسلحہ برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکےوارنٹ گرفتاری برقرار ہیں۔ اسلام آبادکےسیشن کورٹ کےجوڈیشل مجسٹریٹ مبشرحسن چشتی نےشراب واسلحہ برآمدگی ...اکتوبر 4, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©