Day: اکتوبر 4، 2025
پاک جنوبی افریقہ ٹیسٹ سیریز:میچ آفیشلزکااعلان کردیاگیا
پاکستان اورجنوبی افریقہ کےدرمیان ہونےوالی سیریزکیلئےمیچ آفیشلزکااعلان کردیاگیا۔ پاکستان اورجنوبی افریقہ کےدرمیان سیریزکیلئےرنجن مدوگالےمیچ ریفری مقررجبکہ راڈنی ٹکر اور کرسٹوفربراؤن پہلےٹیسٹ کےآن ...اکتوبر 4, 2025پاکستان ،آئی ایم ایف مذاکرات:صوبائی حکومت کابجٹ سرپلس ہدف پرنظرثانی کامطالبہ
پاکستان اوربین الاقوامی مالیتی فنڈز کےمذاکرات جاری،صوبائی حکومتوں نےآئی ایم ایف سےبجٹ سرپلس ہدف پرنظرثانی کامطالبہ کردیا۔ پاکستان اورآئی ایم ایف کےدرمیان ...اکتوبر 4, 2025ایپل کا پہلا فولڈایبل آئی فون ، لانچنگ کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی
ایپل کے صارفین کیلئے اہم خبر، ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون کے پینلز سام سنگ تیار کرے گا ۔ حیران ...اکتوبر 4, 2025تعلیم کے فروغ کا سلسلہ ، پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کا بڑا فیصلہ
تعلیم کے فروغ کا سلسلہ ، پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کا بڑا فیصلہ ، دس مرلہ سے کم رقبے پر قائم سکول بند ...اکتوبر 4, 2025سمندری طوفان ’’شکتی‘‘ شدید :محکمہ موسمیات کاساتواں الرٹ جاری
سمندری طوفان ’’شکتی‘‘ شدت اختیارکرگیا،محکمہ موسمیات نےساتواں الرٹ جاری کردیا۔ماہی گیروں کو گہرے سمندر میں نہ جانے کی ہدایت بھی کردی۔ محکمہ ...اکتوبر 4, 2025حماس کےبیان پرامریکی صدرٹرمپ کاردعمل
فلسطینی تنظیم حماس کےبیان پروائٹ ہاؤس نےامریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاویڈیوبیان جاری کردیا۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےاپنےویڈیوبیان میں کہاکہ غزہ امن منصوبےکیلئے قطر ،ترکیہ،سعودی عرب، ...اکتوبر 4, 2025پاکستانی رفیع: مسعود رانا کو مداحوں سے بچھڑے 30 برس بیت گئے
پاکستانی رفیع،گلوکار مسعود رانا کو مداحوں سے بچھڑے 30 برس بیت گئے۔ 9 جون 1938ء کو میرپورخاص کے ایک زمیندار کے گھر ...اکتوبر 4, 2025حماس نےٹرمپ کے20نکاتی غزہ امن منصوبےکی چندشرائط قبول کرلیں
فلسطینی تنظیم حماس نےامریکی صدرڈونلڈٹرمپ کے20نکاتی غزہ امن منصوبے کی چندشرائط قبول کرلیں۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق فلسطینی تنظیم حماس ...اکتوبر 4, 2025امیربالاج قتل کیس میں پولیس کی بڑی کامیابی،مرکزی ملزم دبئی سےگرفتار
امیربالاج قتل کیس میں پولیس کی بڑی کامیابی،مرکزی ملزم طیفی بٹ کودبئی میں گرفتارکرلیاگیا۔ امیر بالاج قتل کیس کے مرکزی ملزم طیفی ...اکتوبر 4, 2025آئی سی سی ویمن ورلڈکپ:آج آسٹریلیا اور سری لنکا کی ٹیمیں ایکشن میں ہو نگی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) ویمن ورلڈکپ کےپانچویں میچ میں آج دفاعی چیمپئن آسٹریلیا اور سری لنکاکی ٹیمیں کولمبومیں ایکشن میں ہو ...اکتوبر 4, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©