Day: اکتوبر 6، 2025
عائشہ ایاز کابڑاکارنامہ : انٹرنیشنل تائیکوانڈومقابلوں میں گولڈ میڈل جیت لیا
عائشہ ایاز کابڑاکارنامہ، انٹرنیشنل تائیکوانڈومقابلوں میں گولڈ میڈل اورسلور میڈل جیت کرپاکستان کانام روشن کردیا۔ انڈونیشیا میں منعقدہ انٹرنیشنل ایونٹ میں پاکستان ...اکتوبر 6, 2025عدالت کا عمر ایوب، شیخ وقاص اور زرتاج گل کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا ...
عدالت نے عمر ایوب، شیخ وقاص اکرم اور زرتاج گل کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دےدیا۔ اسلام آبادکی انسداددہشت گردی ...اکتوبر 6, 2025نسٹ کے 47 محققین دنیا کے ممتاز ترین سائنسدانوں میں شامل
نسٹ کے 47 محققین دنیا کے ممتاز ترین سائنسدانوں میں شامل،نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ) کے 47 محققین کو دنیا ...اکتوبر 6, 2025سمندری طوفان ’’شکتی‘‘کی شدت میں کمی، ’’سائیکلونک اسٹورم‘‘ کی صورت اختیار کر گیا
سمندری طوفان ’’شکتی‘‘کی شدت میں کمی ہونےسے طوفان کمزور ہو کر ’’سائیکلونک اسٹورم‘‘ کی صورت اختیار کر گیا۔ سمندری طوفان اس وقت ...اکتوبر 6, 2025سردیوں کی آمد: بارش اور برفباری کے بعدموسم سرما کی دستک
سردی کی آمدآمد،بالآخر سردیوں نے دستک دیدی،پنجاب سمیت ملک کے بالائی اور شمالی علاقہ جات میں ہونیوالی تیز ہواؤں کیساتھ بارش اور ...اکتوبر 6, 2025اسلام آباد ایئرپورٹ سہولیات میں پاکستان کا نمبر ون ہوائی اڈہ قرار
پاکستان کا نمبر ون ایئرپورٹ کون سا ہے؟ پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے سہولیات اور کارکردگی کی بنیاد پراسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو ...اکتوبر 6, 2025آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ:آج ساؤتھ افریقہ اورنیوزی لینڈ مدمقابل ہونگے
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )ویمنز ورلڈکپ کےساتویں میچ میں آج ساؤتھ افریقہ اورنیوزی لینڈ کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ انٹرنیشنل ...اکتوبر 6, 2025آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ: بھارت نےپاکستان کو88رنزسےہرادیا
انٹرنیشنل کر کٹ کونسل(آئی سی سی )ویمنز ورلڈکپ کےچھٹےمیچ میں بھارت نےپاکستان کو88رنز سےہرادیا۔ کولمبومیں کھیلےگئےآئی سی سی ویمنز ورلڈکپ کے چھٹےمیچ ...اکتوبر 6, 2025پیپلزپارٹی کےتنازع پرنوازشریف نےمریم نوازکی حمایت کردی
پیپلزپارٹی کےپنجاب حکومت سےتنازع پرقائدمسلم لیگ میاں محمدنوازشریف نےوزیراعلیٰ مریم نوازکی حمایت کردی۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف نےنوازشریف سےدوروزپہلےملاقات میں معاملےپربات کی، ...اکتوبر 6, 2025حالیہ بارشوں سےمچھروں کی افزائش تیز،ڈینگی کےمریضوں میں اضافہ جاری
حالیہ بارشوں سےمچھروں کی افزائش تیز ،ڈینگی کےمریضوں کی تعداد میں اضافہ جاری ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں پنجاب بھرمیں ڈینگی کے72کنفرم ...اکتوبر 6, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©