Day: اکتوبر 8، 2025
بھارت کی کسی بھی جارحیت کا فوری اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، کور ...
کورکمانڈرزکانفرنس میں اس عزم کا اعادہ کیا گیا کہ بھارت کی کسی بھی جارحیت کا فوری اور فیصلہ کن جواب دیا جائے ...اکتوبر 8, 2025علی امین گنڈاپور کا وزارتِ اعلیٰ سے استعفیٰ، سہیل آفریدی نئے وزیراعلیٰ نامزد
علی امین گنڈاپور نے وزارتِ اعلیٰ سے استعفیٰ دےدیاجبکہ سہیل آفریدی نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد ہوگئے۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور ...اکتوبر 8, 2025ایک اوراماراتی ایئرلائن نے پاور بینک لیجانے پر پابندی لگا دی
فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر، ایک اوراماراتی ایئرلائن نے پاور بینک لےجانے پر پابندی لگا دی۔ ایمریٹس کے بعد متحدہ عرب امارات ...اکتوبر 8, 2025محکمہ تحفظ ماحولیات کا زیر زمین اور فضائی آلودگی کی روک تھام کیلئے اقدام
محکمہ تحفظ ماحولیات کا زیر زمین اور فضائی آلودگی کی روک تھام کیلئے اقدام ،محکمہ تحفظ ماحولیات نے زیر زمین اور فضائی ...اکتوبر 8, 202526نومبراحتجاج کیس:علیمہ خان کےوارنٹ گرفتاری جاری
26نومبراحتجاج کیس میں علیمہ خان کےوارنٹ گرفتاری جاری کردئیےگئے۔ راولپنڈی کی انسداددہشت گردی عدالت نےعلیمہ خان کےخلاف 26 نومبر جلاؤ گھیراؤکیس کی ...اکتوبر 8, 2025غیرقانونی بھرتیوں کاکیس:پرویزالٰہی کوعدالت سےبڑاریلیف مل گیا
غیرقانونی بھرتیوں کےکیس میں سابق وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظورکرلی گئی۔ لاہورکی اینٹی کرپشن عدالت کےجج ...اکتوبر 8, 2025الیکشن کمیشن کاپنجاب میں بلدیاتی انتخابات دسمبرکےآخری ہفتےمیں کروانے کا فیصلہ
الیکشن کمیشن آف پاکستان نےپنجاب میں بلدیاتی انتخابات رواں سال دسمبر کے آخری ہفتےمیں کروانے کا فیصلہ سنادیا۔ الیکشن کمیشن نے6صفحات پرمشتمل ...اکتوبر 8, 2025پی پی اورن لیگ میں اختلافات:پیپلزپارٹی نےنئی حکمت عملی تیارکرلی
پی پی اورن لیگ میں اختلافات بڑھنےپرپیپلزپارٹی نےنئی حکمت عملی تیارکرلی۔ ذرائع کاکہناہےکہ پیپلزپارٹی نے پارلیمنٹ اجلاسوں سےمتعلق نئی حکمت عملی تیارکرلی،پیپلزپارٹی ...اکتوبر 8, 2025الیکشن کمیشن نےعمرایوب کی خالی نشست پرضمنی انتخاب کاشیڈول جاری کردیا
الیکشن کمیشن نےعمرایوب کی خالی نشست این اے18ہری پورمیں ضمنی انتخاب کاشیڈول جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کےشیڈول کےمطابق این اے18ہری پورمیں ضمنی ...اکتوبر 8, 2025عالمی بینک نےپاکستان کی معاشی صورتحال پررپورٹ جاری کردی
عالمی بینک نےپاکستان کی معاشی صورتحال پررپورٹ جاری کردی۔ عالمی بینک کی رپورٹ کےمطابق سیلاب کےباعث معاشی ترقی میں کمی اورمہنگائی بڑھنےکاخدشہ ...اکتوبر 8, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©