Day: اکتوبر 8، 2025
پاکستان آئی ایم ایف مذاکرات:امپورٹ پالیسی آرڈرزپربیشترنکات پراتفاق
پاکستان اوربین لاقوامی مالیتی فنڈز(آئی ایم ایف)کےدرمیان مذاکرات میں امپورٹ پالیسی آرڈرز پر بیشترنکات پراتفاق ہوگیا۔ آئی ایم ایف اورپاکستان کےدرمیان مذاکرات ...اکتوبر 8, 2025مائیکل ایتھرٹن کی پاک بھارت میچز نہ کرانےکی تجویز :بی سی سی آئی کاسخت ردعمل
سابق انگلش کپتان مائیکل ایتھرٹن نےآئی سی سی کو آئندہ عالمی مقابلوں میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچز نہ کرانے کی ...اکتوبر 8, 2025فخرزمان کی مایوس کن کارکردگی پراحمدشہزادنےسوالات اٹھادئیے
پاکستان کرکٹ ٹیم کےسابق کھلاڑی احمدشہزادنےاوپنرفخرزمان کی مایوس کن کارکردگی پرسوالات اٹھادئیے، پاکستان کرکٹ ٹیم کےسابق کھلاڑی احمدشہزادنےحال ہی میں ایک پوڈکاسٹ ...اکتوبر 8, 2025جاڑے کی آمد: پہاڑوں پر برفباری اور مزید بارشوں کی پیشگوئی
جاڑے کا موسم آ گیا،پہاڑوں پر برفباری اور بالائی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی،محکمہ موسمیات نے گرمی کے ستائے شہریوں کو نوید ...اکتوبر 8, 2025پنجاب حکومت کاآئندہ سال گندم کی خریداری کاجامع پلان تیارکرنےکافیصلہ
پنجاب حکومت نےآئندہ سال گندم کی خریداری کاجامع پلان تیارکرنےکافیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت گندم سےمتعلق اجلاس منعقدہواجس میں محکمہ ...اکتوبر 8, 2025امیربالاج قتل کیس: ملزم کی عبوری ضمانت میں توسیع
عدالت نےامیربالاج قتل کیس میں ملزم کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔ ایڈیشنل اینڈسیشن جج نجف حیدرنےامیربالاج قتل کیس میں ملزم عقیل ...اکتوبر 8, 2025دورہ پاکستان کیلئےساؤتھ افریقہ ٹیم کاپہلاگروپ لاہورپہنچ گیا
دورہ پاکستان کےلئےساؤتھ افریقہ ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کا پہلا گروپ لاہور پہنچ گیا۔ صوبائی دارالحکومت لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پہنچنے ...اکتوبر 8, 2025ای سگریٹ ،ای شیشےکی 18سال سےکم عمربچوں کوفروخت روکنےکابل سینیٹ سیکرٹریٹ میں جمع
ای سگریٹ ،ویپ اورای شیشےکی 18سال سےکم عمربچوں کوفروخت روکنےکابل سینیٹ سیکرٹریٹ میں جمع کروادیاگیا۔ سینیٹر سرمد علی نے سینیٹ سیکرٹریٹ میں ...اکتوبر 8, 2025ویمنز ورلڈ کپ:فتح کی تلاش میں آج پاکستان کی ٹیم دفاعی چیمپئن آسٹریلیاکامقابلہ کریگی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)ویمنز ورلڈ کپ کے نویں میچ میں پاکستان کی ٹیم آج دفاعی چیمپئن آسٹریلیاکامقابلہ کریگی۔ پاکستان اوردفاعی ...اکتوبر 8, 2025ویمنز ورلڈ کپ: انگلینڈ کی بنگلہ دیش کے خلاف 4 وکٹوں سے کامیابی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)ویمنز ورلڈ کپ کے آٹھویں میچ میں انگلینڈ نےبنگلہ دیش کے خلاف 4 وکٹوں سے کامیابی حاصل ...اکتوبر 8, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©