Day: اکتوبر 9، 2025
پی آئی اے کا برطانیہ کیلئے فضائی آپریشن : ہفتے میں کتنی پروازیں چلیں گی؟
پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری، پی آئی اے کا برطانوی فضائی آپریشن کی بحالی کا باضابطہ اعلان، ہفتے میں کتنی پروازیں چلائی ...اکتوبر 9, 2025لاہورمیں ٹریفک کا رش کم کرنےکیلئےپارکنگ کابڑامنصوبہ
بلاگ:عتیق مجید جاپانی ٹیکنالوجی نے ایک بار پھر اپنی دھاک بٹھا دی، لاہور کے شہریوں کو ٹریفک کے عذاب سے نجات ملنے ...اکتوبر 9, 2025توشہ خانہ ٹوکیس:عمران خان اوربشریٰ بی بی نے سوالات کاجواب جمع کرادیا
توشہ خانہ ٹوکیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان او راہلیہ بشریٰ بی بی نے 342 کےتحت سوالات کا جواب جمع ...اکتوبر 9, 2025وزیراعظم شہبازشریف کابلاول بھٹوکوفون:باہمی تعاون اور قومی امور پر تبادلہ خیال
وزیراعظم شہبازشریف نےچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کوٹیلیفون کیادونوں رہنماؤں نے باہمی تعاون اور قومی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ذرائع کے مطابق ...اکتوبر 9, 2025بھارتی گلوکار راج ویر جاوندا ٹریفک حادثےمیں انتقال کرگئے
بھارت کےمعروف پنجابی گلوکار راج ویر جاوندا ٹریفک حادثےمیں انتقال کرگئے۔ بھارت کےپنجابی گلوکارراج ویر جاونداگزشتہ ماہ 27 ستمبر کوموٹرسائیکل حادثےمیں شدیدزخمی ...اکتوبر 9, 2025غزہ جنگ بندی معاہدہ:مسلم ممالک کاخیرمقدم
سعودی عرب اورترکیہ نےغزہ جنگ بندی معاہدےکاخیرمقدم کیا۔ عرب میڈیاکےمطابق غزہ جنگ بندی معاہدےکاخیرمقدم کرتےہوئےسعودی وزارت خارجہ کاکہناہےکہ معاہدہ منصفانہ اورجامع امن ...اکتوبر 9, 2025غزہ میں جنگ بندی کامعاہدہ نافذالعمل ہوگیا،مصری میڈیاکادعویٰ
مصری میڈیانےدعویٰ کیاہےکہ غزہ میں جنگ بندی کامعاہدہ نافذالعمل ہوگیا۔ مصری میڈیا کی رپورٹ کےمطابق 2سال کی تکالیف اورپریشانیوں کےبعدغزہ میں جنگ ...اکتوبر 9, 2025اسرائیل اورحماس نےہمارےامن منصوبےکےپہلےفیزپردستخط کردیے، امریکا
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ اسرائیل اورحماس نےہمارےامن منصوبےکےپہلےفیزپردستخط کردیے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناہےکہ معاہدہ امن کی جانب پہلےقدم ...اکتوبر 9, 2025الیکشن کمیشن نےپنجاب کی حلقہ بندیوں کاشیڈول جاری کردیا
بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں میں اہم پیشرفت:الیکشن کمیشن نےپنجاب کی حلقہ بندیوں کاشیڈول جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کےشیڈول کےمطابق حلقہ بندیوں کی ...اکتوبر 9, 2025عدالت نے کئی بار ترمیم کےبجائے آئین پر انحصار کیا ، جسٹس عائشہ ملک
26 ویں ترمیم کیس میں جسٹس عائشہ ملک نےریمارکس دیتےہوئےکہاکہ عدالت نے کئی بار ترمیم کےبجائے آئین پر انحصار کیا ہے۔ سپریم ...اکتوبر 9, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©