Day: اکتوبر 16، 2025
خواہش ہے میری شادی پاکستانی مرد سے نہیں بلکہ غیر ملکی شخص سے ہو، سعیدہ ...
پاکستان شوبزانڈسٹری کی خوبرواداکارہ سعیدہ امتیازنےکہاہےکہ خواہش ہے کہ میری شادی پاکستانی مرد سے نہ ہو اس کے بجائے غیر ملکی شخص ...اکتوبر 16, 2025وزیرخزانہ کی سعودی ہم منصب سےملاقات: پاکستان میں نجی سرمایہ کاری کے فروغ پر گفتگو
وفاقی وزیرخزانہ نےسعودی ہم منصب محمد عبدالله عبدالعزيز الجدعان سےملاقات کی،محمداورنگزیب نےپاکستان میں نجی سرمایہ کاری کے فروغ پر تفصیلی گفتگوکی۔ وفاقی ...اکتوبر 16, 2025قیمت میں سیکڑوں روپےکااضافہ،سوناتاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گیا
سونےکی قیمت میں سیکڑوں روپےکااضافہ ہونےسےسوناتاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گیا۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگرمہنگائی کےاس دورمیں یہ ...اکتوبر 16, 2025واٹس ایپ سٹیٹس لگانے والوں کیلئے اہم فیچر سامنے آ گیا
واٹس ایپ صارفین کیلئے خوشخبری ،کمپنی نے واٹس ایپ سٹیٹس لگانے والوں کیلئے اہم فیچر متعارف کرادیا۔ ویب بیٹا انفو رپورٹ کے ...اکتوبر 16, 2025بارشیں، برفباری اور ٹھنڈی ہوائیں ، سردی کی دستک
بارش، برفباری اور سردیوں کی دستک،محکمہ موسمیات نے موسم سرما کے باقاعدہ آغاز کا اعلان کردیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے ...اکتوبر 16, 2025وفاقی کابینہ کا اجلاس: سیکیورٹی، سفارتی امور اور پاور سیکٹر اصلاحات پر غور
وفاقی کابینہ اجلاس میں سیکیورٹی، سفارتی امور اور پاور سیکٹر اصلاحات پر غور کیاگیا۔افغانستان سے فتنہ الہندوستان کی شرانگیزیوں اور خوارج کی ...اکتوبر 16, 2025ریلوےنےموسم سرماکانیاشیڈول جاری کردیا، آج سے عمل درآمد شروع
پاکستان ریلوےنےموسم سرما کے نئے شیڈول کااعلان کردیاجس پرآج سے عملدر آمد شروع ہوگیا۔ ترجمان ریلوےکاکہناہےکہ ٹرینوں کانیاٹائم شیڈول 16اکتوبرسے15 اپریل تک ...اکتوبر 16, 2025زرعی پیداوار میں اضافہ اور کمزور طبقات کا تحفظ حکومت کی ترجیح ہے،صدرآصف زرداری
صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ ، زرعی پیداوار میں اضافہ اور کمزور طبقات کا تحفظ حکومت کی ترجیح ہے۔ خوراک کےعالمی دن ...اکتوبر 16, 2025سفروسیاحت کے فروغ کیلئے جاپانی ایئر لائن کا حیرت انگیز اقدام
سفر وسیاحت کے فروغ کیلئے جاپان کا حیرت انگیز اقدام،جاپانی ایئر لائنز نے ملک کے ان شہروں کیلئے پروازیں مفت کردیں، جہاں ...اکتوبر 16, 2025پنجاب کے سرکاری سکولوں میں پہلے سمسٹر کے امتحانات مؤخر
طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری ، پنجاب کے سرکاری سکولوں میں زیرتعلیم ہزاروں طلبا کے پہلے سمسٹر کے امتحانات مؤخر کر دیئے ...اکتوبر 16, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















