Day: اکتوبر 16، 2025
پاکستان اورسعودی عرب کافارماسیوٹیکل کےشعبےمیں تعاون بڑھانےپراتفاق
پاکستان اورسعودی عرب نے فارما سیوٹیکل کے شعبےمیں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔ وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کی سعودی عرب کے ...اکتوبر 16, 2025وفاقی بیورکریسی میں تقرروتبادلے
وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلوں کانوٹیفکیشن جاری کردگیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق جوائنٹ سیکرٹری مواصلات ڈویژن ثمرین زہرہ کا تبادلہ کردیاگیا،ثمرین زہرہ کو ...اکتوبر 16, 2025پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم ، جدید سیٹلائٹ خلاءمیں بھیجنے کی ...
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم ، جدید سیٹلائٹ خلاءمیں بھیجنے کی تیاری مکمل کرلی گئی۔ پاکستان کا پہلا ...اکتوبر 16, 2025عمران خان کی 7مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت 23 اکتوبر تک ملتوی
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 7مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت بغیرکارروائی کے 23 اکتوبر تک ملتوی کردی گئی۔ ...اکتوبر 16, 2025ٹیکس گوشوارےجمع کروانےکی تاریخ میں ایک بارپھراضافہ ،نوٹیفکیشن جاری
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نےٹیکس گوشوارجمع کروانےکی تاریخ میں ایک بارپھراضافہ کردیاجس کاباقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ ایف بی آر ...اکتوبر 16, 20258 جنگیں روکیں مگر پھر بھی نوبیل انعام نہیں ملا، ٹرمپ کاشکوہ
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےشکوہ کرتےہوئےکہاکہ 8 ماہ میں 8 جنگیں روکیں مگر پھر بھی نوبیل انعام نہیں ملا۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے اوول آفس ...اکتوبر 16, 2025مجھے پاکستان کرکٹ ٹیم میں شامل کیوں نہیں کیا؟ کرکٹر پی سی بی کیخلاف عدالت ...
بلاگ:عتیق مجید میری پرفارمنس پاکستان کرکٹ ٹیم میں موجود کئی کھلاڑیوں سے بہتر ہے۔ مجھے ٹیم میں شامل کریں پھر دیکھیا گا ...اکتوبر 16, 2025برطانیہ کیلئے براہ راست پروازیں،ایک اور پاکستانی ائیر لائن نے درخواست دیدی
پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر، برطانیہ کیلئے براہ راست پروازیں،ایک اور ائیر لائن نےدرخواست دیدی ۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق ...اکتوبر 16, 2025آئی سی سی ون ڈےرینکنگ جاری:شبھمن گل پہلےنمبرپر، بابر اعظم چوتھے نمبر پر پہنچ گئے
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )نےون ڈےبیٹنگ رینکنگ جاری کردی ،بھارتی اوپنر شبھمن گل نے ایک بار پھر پہلی پوزیشن حاصل کرلی ...اکتوبر 16, 2025ویمنزورلڈکپ:پاک ،انگلینڈمیچ بارش کےباعث ختم،گرین شرٹس سیمی فائنل کی دوڑسےباہر
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )ویمنزورلڈکپ کا16واں میچ پاکستان اور انگلینڈ کےدرمیان کھیلاگیامیچ بارش کےباعث ختم کردیاگیادونوں ٹیموں کو 1،1پوائنٹ دےدیاگیاگرین ...اکتوبر 16, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















