Day: اکتوبر 17، 2025
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی کاچیف جسٹس یحییٰ آفریدی کوخط
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی نےچیف جسٹس یحییٰ آفریدی کوعمران خان سےملاقات کےلئے خط لکھ دیا۔ میں بطور منتخب وزیراعلیٰ اور ساڑھے چار کروڑ ...اکتوبر 17, 2025سوچتی تھی شوہر کے گھر سے ہی میری میت اٹھے گی ،مگرطلاق ہوگئی، زینب قیوم
پاکستان شوبز انڈسٹری کی سابق ماڈل اور اداکارہ زینب قیوم نےکہاہےکہ سوچتی تھی کہ شوہر کے گھر سے ہی میری میت اٹھے ...اکتوبر 17, 2025پرائیویٹ حج اسکیم کی رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع
وزارت مذہبی امور نے پرائیویٹ حج اسکیم کے تحت رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں توسیع کرتے ہوئے اسے 22 اکتوبر 2025 تک ...اکتوبر 17, 2025لاہور دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار، پاکستان فضائی آلودگی میں سرفہرست
دنیا کے آلودہ ترین شہروں اور ممالک کی تازہ فہرست میں پاکستان پہلے نمبر پر آ گیا ہے، جبکہ بھارت دوسرے نمبر ...اکتوبر 17, 2025سیلاب متاثرین کیلئے بڑا ریلیف: اگست کے بجلی کے بل معاف، 25 لاکھ صارفین کو ...
سیلاب متاثرین کے لئے بڑا ریلیف ،حکومت نےماہ اگست کے بجلی کے بل معاف کردئیے، 25 لاکھ صارفین کو فائدہ پہنچےگا۔ ذرائع ...اکتوبر 17, 2025سونےکی قیمت میں تاریخی اضافہ،فی تولہ بلندترین سطح پرپہنچ گیا
مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں تاریخی اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس سے خریدار اوردکانداردونوں ہی پریشان ہوگئے۔ بین ...اکتوبر 17, 2025پنجاب حکومت نےموسم سرماکیلئےتمام سکولوں کےاوقات کارتبدیل کردئیے
پنجاب بھر کے تمام سرکاری و نجی سکولوں کیلئے موسم سرما کے نئے تدریسی اوقات کار کا اعلان کر دیا گیا۔ یہ ...اکتوبر 17, 2025دنیا بھر میں یوٹیوب کیوں بند ہوئی؟ گوگل کا بیان سامنے آ گیا
دنیا بھر میں گزشتہ روز یوٹیوب کیوں بند ہوئی؟ گوگل نے وضاحتی بیان جاری کر دیا۔ دنیا بھر میں مقبول ویڈیو پلیٹ ...اکتوبر 17, 2025سعودی عرب : سیاحتی شعبے کی لوکلائزیشن کیلئے نئی پالیسی کا اعلان
سیاحت کے فروغ کی طرف دھیان ،سعودی عرب میں سیاحتی شعبے کی لوکلائزیشن کیلئے نئی پالیسی کا اعلان کردیاگیا۔ سعودی عرب نے ...اکتوبر 17, 2025پاکستان ایجوکیشن اینڈومنٹ فنڈ کا سکالرشپ کو ڈیجیٹلائز کرنے کا اعلان
سکالر شپ لینے والے ہونہار طلبا کیلئے خوشخبری،پاکستان ایجوکیشن اینڈومنٹ فنڈ نے سکالرشپ ادائیگی کا نظام ڈیجیٹل کرنے کا اعلان کر دیا۔ ...اکتوبر 17, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















