Day: اکتوبر 17، 2025
کراچی میں موسم کب خنک ہونا شروع ہوگا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
کراچی میں موسم کب خنک ہونا شروع ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ ساحلی شہر کراچی میں آئندہ 3 روز کے ...اکتوبر 17, 2025ہانیہ عامرکیلئےبڑااعزاز: اداکارہ اقوام متحدہ کی قومی خیرسگالی کی سفیر مقرر
پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامرکےلئےبڑااعزا، اداکارہ کو اقوام متحدہ میں پاکستان کیلئے خواتین کی خیرسگالی کی سفیر مقررکردیاگیا۔ تنظیم کاکہناہےکہ ...اکتوبر 17, 2025ویمنزورلڈکپ:بنگلہ دیش کوشکست دیکرآسٹریلیانےسیمی فائنل کیلئےکوالیفائی کرلیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)ویمنزورلڈکپ کے17ویں میچ میں آسٹریلیا نےبنگلہ دیش کو 10وکٹوں سےہراکرسیمی فائنل کےلئےکوالیفائی کرلیا۔ وشاکا پٹنم میں کھیلے گئے ...اکتوبر 17, 2025ٹرمپ نے سابق صدر جوبائیڈن کو بے وقوف قرار دیدیا
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ بائیڈن بےوقوف تھااس نےجنگیں رکوائیں نہیں بلکہ شروع کروائیں۔ اوول آفس میں تقریب سےخطاب کرتےہوئےامریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے کہا ہےکہ ...اکتوبر 17, 2025جرمنی:فوجی سروس میں اصلاحات کا قانون حکومتی اتحادی جماعتوں نےمستردکردیا
جرمنی میں فوجی سروس میں اصلاحات سےمتعلق قانون حکومتی اتحادی جماعتوں نےمستردکردیا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق جرمنی کی پارلیمنٹ نےفوجی ...اکتوبر 17, 2025ملکی سیکیورٹی صورتحال ،وزیراعظم نےاعلیٰ سطح اجلاس طلب کرلیا
وزیراعظم شہبازشریف نےملکی سیکیورٹی صورتحال کاجائزہ لینےکےلئےاعلیٰ سطح کااجلاس طلب کرلیا۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف نےآج اعلیٰ سطح اجلاس طلب کیاہے،جس میں ...اکتوبر 17, 2025شہریوں کےجان ومال کی حفاظت ہماری پہلی ترجیح ہے،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ شہریوں کےجان ومال کی حفاظت ہماری پہلی ترجیح ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازسےکابینہ میں شامل ہونےوالےنئےوزرانے ملاقات کی،مریم ...اکتوبر 17, 2025متحدہ عرب امارات حکومت کی پاکستان میں سرمایہ کاری میں دلچسپی
متحدہ عرب امارات حکومت کی پاکستان میں سرمایہ کاری میں دلچسپی،فرسٹ ویمن بینک کے84فیصد شیئرزیواےای کی انٹرنیشنل ہولڈنگ کمپنی خریدےگی۔ ذرائع کےمطابق ...اکتوبر 17, 2025سردیوں کی دستک: موسم ِ سرماکے بارے میں اہم پیشگوئی
سرد موسم کی ہلکی دستک محسوس ہونے لگی،محکمہ موسمیات نےرواں سال موسمِ سرما میں معمول سے کم بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ ...اکتوبر 17, 2025پنجاب بھرمیں دفعہ144نافذ،محکمہ داخلہ نےنوٹیفکیشن جاری کردیا
پنجاب بھرمیں 18اکتوبرتک دفعہ 144 نافذکردی گئی،محکمہ داخلہ نےنوٹیفکیشن جاری کردیا۔ محکمہ داخلہ کےنوٹیفکیشن کےمطابق پنجاب میں ہر قسم کے احتجاج، جلسے، ...اکتوبر 17, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















