Day: اکتوبر 27، 2025
کشمیریوں پربھارتی مظالم انسانی تاریخ کا افسوسناک باب ہے، صدر ،وزیراعظم
صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہا ہے کہ کشمیری نسل درنسل بھارتی ظلم وجبرا ورانسانی حقوق کی پامالی کا شکار ہیں،وزیراعظم شہبازشریف نےکہاکہ ...اکتوبر 27, 2025کمبوڈیا،تھائی لینڈکےدرمیان امن معاہدے پردستخط،وزیراعظم شہبازشریف کی مبارکباد
کمبوڈیااورتھائی لینڈکےدرمیان کوالالمپورامن معاہدےپردستخط ہونے پر وزیراعظم شہبازشریف نےدونوں ملکوں کی قیادت اورعوام کو معاہدے پر مبارکباد دی۔ وزیراعظم شہبازشریف نےسماجی رابطےکی ...اکتوبر 27, 202526 نومبر احتجاج کیس:علیمہ خان کی عدم پیشی پردوبارہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
26 نومبر احتجاج کیس میں عدالت نے علیمہ خان کی عدم پیشی پردوبارہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ راولپنڈی انسداددہشتگردی کے ...اکتوبر 27, 2025کراچی سےمتعلق متنازع بیان دینےپر صباقمرتنقیدکی زدمیں آگئیں
پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ صباقمرنےشہرقائدکراچی سےمتعلق متنازع بیان دیاجس کی وجہ سےوہ تنقیدکی زدمیں آگئیں۔ حال ہی میں اداکارہ صباقمرنےایک پوڈکاسٹ ...اکتوبر 27, 2025محسن نقوی کی پی ایس ایل فرنچائز کیساتھ نیامعاہدہ جلدازجلدمکمل کرنےکی ہدایت
چیئرمین پاکستان کرکٹ(پی سی بی)محسن نقوی نےپی ایس ایل فرنچائزز کے ساتھ نئے معاہدے جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت کردی ...اکتوبر 27, 2025پاکستان کاآئندہ2دن کیلئے مختلف اوقات میں اپنی فضائی حدود بند کرنے کا اعلان
پاکستان نےآئندہ2دن کیلئے مختلف اوقات میں اپنی فضائی حدودبند کرنے کا اعلان کیاہے۔ ذرائع کےمطابق پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نےفضائی حدودبندش کاتمام ائیر ...اکتوبر 27, 2025امریکاکیساتھ تعلقات بحالی کیلئےآگےبڑھنےکیلئےتیارہیں،روس
روسی وزیرخارجہ سرگئی لاوروف نےکہاہےکہ امریکاکےساتھ تعلقات بحالی کیلئےآگے بڑھنے کیلئے تیار ہیں۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق روسی وزیرخارجہ سرگئی ...اکتوبر 27, 2025لاہورفضائی آلودگی کی زدمیں ،ایئرکوالٹی انڈیکس انتہائی خطرناک
لاہورفضائی آلودگی کی زدمیں ،ایئرکوالٹی انڈیکس انتہائی خطرناک بڑھ گیا۔ محکمہ ماحولیات پنجاب کےمطابق لاہورکاایئرکوالٹی انڈیکس 358ہوگیا، جبکہ گوجرانوالہ کےاےکیوآئی 500اورسرگودھاکا347ریکارڈکیاگیا،فیصل آبادکااےکیوآئی306،ملتان304اورڈی ...اکتوبر 27, 2025آئی بی ایس ایف ورلڈاسنوکرچیمپئن شپ،پاکستان نےٹیم کااعلان کردیا
آئی بی ایس ایف ورلڈاسنوکرچیمپئن شپ کےلئےپاکستان نے ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ کی ٹیم کااعلان کردیا۔ آئی بی ایس ایف ورلڈاسنوکرچیمپئن شپ ...اکتوبر 27, 2025اسٹیٹ بینک کاشرح سودایک بارپھرسے11فیصدپربرقراررکھنےکااعلان
اسٹیٹ بینک نےشرح سودایک بار پھر سے 11فیصدپربرقراررکھنےکااعلان کیاہے۔ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا، نئی ...اکتوبر 27, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















