Day: اکتوبر 29، 2025
وزیراعظم کادورہ سعودی عرب مکمل،وطن واپس پہنچ گئے
وزیراعظم شہبازشر یف سعودی عرب کادورہ مکمل کرکےوفدکےہمراہ وطن واپس پہنچ گئے۔ ریاض کے نائب گورنر شہزادہ محمد بن عبدالرحمٰن بن عبدالعزیز ...اکتوبر 29, 2025ہم نے تمہاری دھوکا دہی بہت عرصہ برداشت کی ہے، اب مزیدنہیں کرینگے،خواجہ آصف
وزیردفاع خواجہ آصف نےافغان طالبان کوللکارتےہوئےکہاکہ افغان طالبان کے جنگ پسند عناصر نے ہماری ہمت کو غلط سمجھا ہے، ہم نے تمہاری ...اکتوبر 29, 2025عمران خان کےمقدمات کویکجاکرنےکی درخواست عدم پیروی کی بنیادی پرخارج
عدالت نےبانی پی ٹی آئی عمران خان کی درج تمام مقدمات کویکجاکرنےکی درخواست عدم پیروی کی بنیادی پرخارج کردی۔ چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ ...اکتوبر 29, 2025ذہنی صحت کو کبھی نظرانداز نہ کریں،صباقمرکامداحوں کومشورہ
پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ صباقمرنےمداحوں کومشورہ دیتے ہوئے کہا کہ ذہنی صحت کو کبھی نظرانداز نہ کریں۔ اداکارہ صبا قمر نے ...اکتوبر 29, 20252026کےسورج اورچاندگرہن کاشیڈول جاری
محکمہ موسمیات نے2026کےسورج اورچاندگرہن کاشیڈول جاری کردیا۔ محکمہ موسمیات کےمطابق ِ2026میں 2بارسورج اور 2بارچاندگرہن ہوگا،آئندہ سال17فروری کوسورج گرہن ہوگاجوکہ پاکستان میں نظرنہیں ...اکتوبر 29, 2025سپارکو نےرواں سال پنجاب میں ماحولیاتی خلاف ورزیوں کاڈیٹاجاری کردیا
سپارکو نےرواں سال پنجاب میں ماحولیاتی خلاف ورزیوں کاڈیٹاجاری کردیا ۔ سپارکوکےمطابق رواں سال پنجاب کےاضلاع میں ماحولیاتی ضابطوں کی خلاف ورزیوں ...اکتوبر 29, 2025پاکستانی وزیراعظم اورفیلڈمارشل عاصم منیربہترین شخصیت ہیں،ٹرمپ
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ پاکستانی وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیربہترین شخصیت ہیں۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے ...اکتوبر 29, 2025اپیل کابڑاکارنامہ:کاروبارمیں 40 کھرب ڈالر کی حد پار
اپیل کابڑاکارنامہ:کاروبارمیں 40 کھرب ڈالر کی حد پار،شیئرزمیں بھی اضافہ ریکارڈکیاگیا۔ ٹیکنالوجی کی دنیاکابڑانام ایپل کی سیریزآئی فون 17نے رواں سال میں ...اکتوبر 29, 2025وزیراعظم آزادکشمیر نے استعفیٰ کیلئےشرائط رکھ دیں
آزادکشمیرکےوزیراعظم انوارالحق نےاستعفیٰ کےلئے شرائط رکھ دیں۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم آزادکشمیرنےشرط رکھی کے پیپلزپارٹی امیدوارکانام سامنےلائےجس کے بعد انوارالحق استعفیٰ دےسکتےہیں،من پسندامیدوارکانام ...اکتوبر 29, 2025الیکشن کمیشن نےشبلی فرازکی سینیٹ کی خالی نشست پرانتخابات کاشیڈول جاری کردیا
الیکشن کمیشن آف پاکستان نےشبلی فرازکی سینیٹ کی خالی نشست پرانتخابات کاشیڈول جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کےشیڈول کےمطابق شبلی فرازکی خالی نشست ...اکتوبر 29, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















