Day: اکتوبر 29، 2025
سموگ کے بڑھتے ہوئے خطرات،حکومت ان ایکشن، ڈرائے سویپنگ پر پابندی عائد کردی
سموگ کے بڑھتے ہوئے خطرات پرحکومتی مشینری متحرک ہوگئی،ڈرائے سویپنگ پر پابندی عائد کردی۔ ڈی جی محکمہ ماحولیات عمران حامدکاکہناہےکہ پبلک مقامات ...اکتوبر 29, 2025قذافی سٹیڈیم تیار، پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں لاہورپہنچ گئیں
شائقین کرکٹ کےلئے اچھی،پاکستان اورجنوبی افریقہ کی ٹیمیں دوسرےٹوئنٹی میچ کےلئےلاہورپہنچ گئیں۔ چوکوں اورچھکوں کی گونج میں پاکستان اورساؤتھ افریقہ کےدرمیان ٹی ...اکتوبر 29, 2025پاک ترک تعلقات محض دوممالک کےنہیں بلکہ 2عظیم اقوام کاباہمی ربط ہے، مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ پاک ترک تعلقات محض دوممالک کےنہیں بلکہ 2عظیم اقوام کاباہمی ربط ہے۔ ترکیہ کے 102ویں یومِ جمہوریہ پر ...اکتوبر 29, 2025عدالت نے شبلی فراز کی خالی نشست پر سینیٹ الیکشن روکنے کی استدعا مسترد کردی
سپریم کورٹ نے شبلی فراز کی خالی نشست پر سینیٹ الیکشن روکنے کی استدعا مسترد کردی۔ سپریم کورٹ کے جسٹس حسن اظہر ...اکتوبر 29, 2025انسٹا گرام کااپنے صارفین کیلئے نیاواچ ہسٹری نامی فیچر متعارف
انسٹا گرام میں صارفین کی سہولت کیلئے نیاواچ ہسٹری نامی فیچر متعارف، انسٹا گرام نے ریلز کیلئے زبردست فیچر متعارف کروا دیا، ...اکتوبر 29, 20252025 میں کتنے سیاحوں نے استنبول کا رخ کیا؟اعداد وشمار جاری
ترکیہ کا شہراستنبول دنیا بھر کے سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔رواں سال 2025 کے ابتدائی آٹھ مہینوں میں کتنے سیاحوں ...اکتوبر 29, 2025پاکستانی طلبا کیلئے خوشخبری:امریکا میں مفت تعلیم، رہائش کیسے حاصل کریں؟
پاکستانی طلبا کیلئے خوشخبری،امریکا میں مفت تعلیم، رہائش کیسے حاصل کریں؟ پاکستان سمیت دنیا بھر کے طلبا اب بغیر کسی مالی دباؤ ...اکتوبر 29, 2025لاہورآج بھی دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار، اے کیو آئی سطح میں مزید اضافہ ...
لاہوردنیا کا آلودہ ترین شہر قرار،آج بھی اے کیو آئی سطح میں مزید اضافہ متوقع ہے۔ سموگ نگرانی و پیشگی نظام کے ...اکتوبر 29, 2025سعودی عرب:نئی قومی فضائی کمپنی ریاض ایئر نے اہم سنگ میل عبور کرلیا
فضائی سفر و سیاحت میں اہم پیشرفت ،سعودی عرب کی ریاض ایئر نے اہم سنگ میل عبور کرلیا۔ مملکت کی نئی قومی ...اکتوبر 29, 2025موسم سرما کی بارشیں کب شروع ہوں گی ؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
موسم سرما کی بارشیں کب شروع ہوں گی ؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب ...اکتوبر 29, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















