Month: 2025 اکتوبر
9مئی کے11کیسزمیں عمران خان کےٹرائل کانیانوٹیفکیشن جاری
پنجاب حکومت نے9مئی کے11کیسزمیں بانی پی ٹی آئی عمران خان کےٹرائل کانیانوٹیفکیشن جاری کردیا۔ وزارتِ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری اعلامیے ...اکتوبر 31, 2025پاکستان اورافغانستان جنگ بندی پر عمل درآمد یقینی بنانےکیلئےمتفق، مشترکہ اعلامیہ جاری
پاکستان اورافغانستان نے جنگ بندی پر عمل درآمد یقینی بنانے کے لیے نگرانی اور تصدیق کا ایک مشترکہ نظام تشکیل دینے پر ...اکتوبر 31, 2025مہنگائی کی شرح میں اضافہ:ادارہ شماریات کی رپورٹ جاری
مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ،ادارہ شماریات نے رپورٹ جاری کردی۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کےمطابق ایک ہفتے میں مہنگائی 0.12فیصدمزیدبڑھ گئی،ہفتہ ...اکتوبر 31, 2025شائقین کرکٹ کیلئےاچھی خبر:رائزنگ سٹارزایشیاکپ کاشیڈول جاری
شائقین کرکٹ کیلئےاچھی خبر: ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے باضابطہ طور پر ایشیا کپ رائزنگ سٹارز چیمپئن شپ 2025 ( ...اکتوبر 31, 2025موسم گرما میں بجلی کا حصول کتنےگیگا واٹ رہا؟تمام تر تفصیلات سامنےآ گئیں
موسم گرما میں قومی گرڈ سے بجلی کا حصول کتنےگیگا واٹ رہا؟تمام تر تفصیلات سامنےآ گئیں۔ پالیسی ریسرچ انسٹیٹیوٹ فار اکویٹ ایبل ...اکتوبر 31, 2025آلودگی سےبچاؤ،لاہورکےچاروں اطرف جنگل اگانےکامنصوبہ تیار
سموگ اورماحولیاتی آلودگی کیخلاف پنجاب حکومت کابڑااقدام،لاہورکےچاروں اطرف جنگل اگانے کا منصوبہ تیارکرلیاگیا۔ ترجمان محکمہ ہاؤسنگ کے مطابق منصوبے کے تحت تقریباً ...اکتوبر 31, 2025یوٹیوب میں غیر معیاری ویڈیوز کوفوراً بہتر بنانیوالا فیچر متعارف
یوٹیوب میں غیر معیاری ویڈیوز کوفوراً بہتر بنانے والا فیچر متعارف،یوٹیوب میں ایک نئے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) فیچر کا ...اکتوبر 31, 2025عمرہ زائرین کیلئےاردوسمیت متعدد زبانوں میں ایپ کی سہولت متعارف
سعودی عرب نے عمرہ زائرین کواردو سمیت متعدد زبانوں میں ایپ کی سہولت فراہم کر دی۔ مملکت کے ادارہ برائے امورِ حرمین ...اکتوبر 31, 2025پنجاب بلدیاتی انتخابات سےمتعلق الیکشن کمیشن کااعلامیہ جاری
پنجاب بلدیاتی انتخابات سےمتعلق الیکشن کمیشن نےاعلامیہ جاری کردیا۔ چیف الیکشن کمشنرکاکہناہےکہ بلدیاتی انتخابات کاانعقادپنجاب حکومت اورالیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے،۔پنجاب ...اکتوبر 31, 2025خیبر پختونخوا کابینہ کے ارکان نے حلف اٹھالیا
خیبر پختونخوا کابینہ کے13 ارکان نےاپنےعہدوں کا حلف اٹھالیا۔ حلف برداری کی تقریب خیبرپختونخوا گورنرہاؤس میں ہوئی،گورنرفیصل کریم کنڈی نےکابینہ ارکان سے ...اکتوبر 31, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















