Month: 2025 اکتوبر
سردی کی آمد: محکمہ موسمیات کی موسمِ سرماکے بارے اہم پیشگوئی
سردی کی آمد کے حوالے سے محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ نومبر کے اوائل ...اکتوبر 27, 2025منی لانڈرنگ کیس:پرویزالٰہی کی بریت کی درخواست پرفیصلہ موخر
منی لانڈرنگ کے مقدمے میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی بریت کی درخواست پر فیصلہ مؤخر کردیا گیا۔ لاہور کی اسپیشل ...اکتوبر 25, 2025اداکارہ مریم نفیس نے شوہر سے اختلافات مٹانے کا طریقہ بتا دیا
پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ مریم نفیس نے شوہر سے اختلافات مٹانے کا طریقہ بتا دیا۔ حال ہی میں اداکارہ مریم نفیس ...اکتوبر 25, 2025پاکستانی کھلاڑی بی بی ایل کھیلےگئےیانہیں؟کرکٹ آسٹریلیاکی وضاحت
آسٹریلین کرکٹ بورڈ کےچیف ایگزیکٹو ٹوڈ گرین برگ نےکہاہےکہ پی سی بی نے پاکستانی کھلاڑیوں کو بگ بیش لیگ کھیلنے کی اجازت ...اکتوبر 25, 2025تھائی لینڈ کی سابقہ ملکہ سرکت چل بسیں
تھائی لینڈ کی سابقہ ملکہ سرکت 93 برس کی عمرمیں انتقال کرگئیں۔ تھائی لینڈکےشاہی محل کی جانب سےجاری بیان میں بتایاگیاسابق ملکہ ...اکتوبر 25, 2025بھارتی اداکارستیش شاہ طویل علالت کےبعدانتقال کرگئے
بھارت کےمعروف اداکارستیش شاہ طویل علالت کےبعد74برس کی عمرمیں انتقال کرگئے۔ بھارتی میڈیاکےمطابق اداکارستیش شاہ طویل عرصےسے گردوں کے مرض میں مبتلا ...اکتوبر 25, 2025امریکاکاکولمبیاپرپابندیاں لگانےکااعلان
امریکی محکمہ خزانہ کےدفتربرائےغیرملکی اثاثہ جات کنٹرول نےکولمبیاپرپابندیاں لگانےکااعلان کردیا۔ امریکی میڈیا کےمطابق صدرڈونلڈٹرمپ کی جانب سےکولمبیاکومنشیات کااڈہ قرار دینے کے بعد ...اکتوبر 25, 2025عمران خان کاایکس اکاؤنٹ بندکرنےکی درخواست سماعت کیلئےمقرر
بانی پی ٹی آئی عمران خان کاایکس اکاؤنٹ بندکرنےکی درخواست سماعت کیلئےمقرر ہوگئی۔ اسلام آبادہائیکورٹ رجسٹرارآفس نےکازلسٹ جاری کردی،جسٹس ارباب محمدطاہر4نومبرکوبانی پی ...اکتوبر 25, 2025فضائی مسافروں کیلئےاچھی خبر:5سال بعدپی آئی اےکی پرواز مانچسٹرروانہ
فضائی مسافروں کیلئےاچھی خبر،5سال بعدقومی ائیرلائن(پی آئی اے)کی پرواز مانچسٹرروانہ ہوگئی۔ جولائی 2020کےبعدپی آئی اےکی پہلی بوئنگ ٹرپل سیون پروازاسلام آباد سےمانچسٹرروانہ ...اکتوبر 25, 202526نومبر احتجاج کیس:بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع
عدالت نے26نومبر احتجاج کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔ ...اکتوبر 25, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















