Month: 2025 اکتوبر
سہیل آفریدی90ووٹ لےکر نئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا منتخب
سہیل آفریدی90ووٹ لےکر نئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا منتخب ہوگئے۔ خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس سپیکر بابر سلیم سواتی کی زیر صدارت منعقد ...اکتوبر 13, 2025یحییٰ آفریدی 26ویں آئینی ترمیم کے بغیر چیف جسٹس نہ بنتے، جسٹس مندوخیل
26ویں آئینی ترمیم کےدوران ریمارکس دیتےہوئے جسٹس جمال مندوخیل نےکہاکہ یحییٰ آفریدی 26ویں آئینی ترمیم کے بغیر چیف جسٹس نہ بنتے۔ جسٹس ...اکتوبر 13, 2025بروقت تیاری سےقدرتی آفات سےجان ومال کےنقصان سےبچایا جاسکتا ہے، مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نےکہاہےکہ بروقت تیاری سے قدرتی آفات سے انسانی جان ومال اور ماحول کوتباہ کن نقصان سے بچایا جا ...اکتوبر 13, 2025سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ
مقامی وعالمی سطح پرسونےکی قیمت میں بڑااضافہ ریکارڈکیاگیا۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگرمہنگائی کےاس دورمیں یہ خواہش صرف ایک ...اکتوبر 13, 2025توشہ خانہ ٹوکیس:سماعت 14اکتوبرتک ملتوی
بانی پی ٹی آئی عمران خان اوربشریٰ بی بی کےخلاف توشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت14اکتوبرتک ملتوی کردی گئی۔ توشہ خانہ ٹو کیس ...اکتوبر 13, 2025ایپل کے مفت سیٹیلائٹ فیچرز کن ممالک میں دستیاب ہیں؟
ایپل صارفین کیلئے اہم خبر،ایپل کے مفت سیٹیلائٹ فیچرز کن ممالک میں دستیاب ہیں؟تفصیلات منظر عام پرآ گئیں۔ ایپل کے مطابق اس ...اکتوبر 13, 2025یورپین یونیورسٹیوں میں سکالرشپ پر ماسٹرز ڈگری کا سنہری موقع
پاکستانی طلباو طالبات کیلئے خوشخبری، یورپین یونیورسٹیوں میں سکالرشپ پر ماسٹرز ڈگری کا سنہری موقع،ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے پاکستانی ...اکتوبر 13, 2025پاکستان ریلویز کا مسافروں کیلئے ریلیف اور سہولت کااعلان
ریل کےمسافروں کیلئے خوشخبری، پاکستان ریلویز نے اہم ریلیف کا اعلان کر دیا۔ ٹرانسپورٹ اڈوں، میٹروبس سروس اور لوکل ٹرانسپورٹ کی بندش ...اکتوبر 13, 2025نیٹ فلکس کی طرف سےٹی وی ویڈیو گیمز کھیلنے کی سہولت متعارف
امریکی سٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس کا صارفین کیلئے نیا فیچر متعارف، ٹی وی ویڈیو گیمز کھیلنے کی سہولت پیش کر دی۔ ...اکتوبر 13, 2025لاہور چڑیا گھر میں نایاب قسم کے جانوروں کے دلفریب مجسمے نصب
سیاحت کے فروغ کیلئے اقدامات،لاہور چڑیا گھر میں نایاب اقسام کے جانوروں کے دلفریب مجسمے نصب،چڑیا گھر میں اب زندہ جنگلی جانوروں ...اکتوبر 13, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















