Month: 2025 اکتوبر
ویمنزورلڈکپ:جنوبی افریقہ نےبھارت کو3وکٹوں سےشکست دیدی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )ورلڈکپ کےدسویں میچ میں جنوبی افریقہ نےبھارت کو3وکٹوں سےشکست دےدی۔ آئی سی سی ویمنزورلڈکپ کےدسویں میچ ...اکتوبر 10, 2025پی ٹی آئی ارکان کا پنجاب اسمبلی کی تمام قائمہ کمیٹیوں سے مستعفی ہونے کا ...
تحریک انصاف اراکین نے پنجاب اسمبلی کی تمام قائمہ کمیٹیوں سےاستعفے دے دئیے۔ پی ٹی آئی کے ارکان نے پنجاب اسمبلی کی ...اکتوبر 10, 2025نااہلی کیس:سپریم کورٹ میں پشاورہائیکورٹ فیصلےکیخلاف اپیل کی جلدسماعت کی درخواست دائر
عمرایوب اورشبلی فراز کی جانب سے نااہلی کیس میں سپریم کورٹ میں پشاورہائیکورٹ فیصلےکیخلاف اپیل کی جلدسماعت کی درخواست دائر کردی گئی۔ ...اکتوبر 10, 2025امیربالاج قتل کیس:گرفتارملزم طیفی بٹ کوجےآئی ٹی کےحوالےکردیاگیا
امیربالاج قتل کیس میں بڑی پیشرفت،دبئی سےگرفتارملزم طیفی بٹ کوجےآئی ٹی کےحوالےکردیاگیا۔ ذرائع کےمطابق ملزم طیفی بٹ کونجی ائیرلائن کےذریعےلاہورمنتقل کرکےجےآئی ٹی ...اکتوبر 10, 2025چین میں ڈرائیور کے بغیرجدید اے آئی بسیں سڑکوں پر دوڑنے لگیں
سفر و سیاحت کا نیا انداز،چین میں خودکار بغیرڈرائیور کے جدید بسیں سڑکوں پر دوڑنے لگیں۔ یہ بسیں مکمل طور پر مصنوعی ...اکتوبر 10, 2025بس بہت ہوگیا،دہشتگردوں کامکمل خاتمہ نہ کیاتوساری محنت رائیگاں جائے گی، وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ بس بہت ہوگیا، دہشتگردوں کامکمل خاتمہ نہ کیاتوساری محنت رائیگاں جائےگی۔ وزیراعظم شہبازشریف کاایک بیان میں کہناتھاکہ بس بہت ...اکتوبر 10, 2025وزیراعلیٰ نےآٹزم سکول کےبچوں،اساتذہ کیلئےیونیفارم کےڈیزائن کی منظوری دیدی
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےآٹزم سکول کےبچوں،اساتذہ اورسٹاف کیلئے یونیفارم اورڈیزائن کی منظوری دےدی۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت سپیشل ایجوکیشن کےحوالےسےاہم اجلاس منعقد ...اکتوبر 10, 2025آج کادن تاریخی ہے،غزہ،مغربی کنارےمیں خونریزی ختم ہوگئی،فلسطینی صدر
فلسطینی صدرمحمودعباس نےکہاہےکہ آج کادن تاریخی ہے،غزہ،مغربی کنارے میں خونریزی ختم ہوگئی۔ فلسطینی صدرمحمودعباس نےجنگ بندی کےبعداسرائیلی ٹی وی کو پہلا انٹرویو ...اکتوبر 10, 2025جنوبی فلپائن میں7.4شدت کازلزلہ،عمارتیں لرزاُٹھی،سونامی وارننگ جاری
جنوبی فلپائن میں7.4شدت کازلزلہ آنےسےعمارتیں لرزاُٹھی،سونامی وارننگ جار ی کردی گئی۔ فلپائن کے زلزلہ پیما ادارے کے مطابق فلپائن کےعلاقےمانائےکےقریب 7.4شدت کاخوفناک ...اکتوبر 10, 2025امن منصوبہ سب کی حمایت سےطےپایا،غزہ سے کسی کوزبردستی نہیں نکالا جائے گا ،امریکا
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ امن منصوبہ سب کی حمایت سےطےپایا،غزہ سے کسی کوزبردستی نہیں نکالا جائے گا ۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےاوول آفس میں ...اکتوبر 10, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















