Month: 2025 اکتوبر
الیکشن کمیشن کاپنجاب میں بلدیاتی انتخابات دسمبرکےآخری ہفتےمیں کروانے کا فیصلہ
الیکشن کمیشن آف پاکستان نےپنجاب میں بلدیاتی انتخابات رواں سال دسمبر کے آخری ہفتےمیں کروانے کا فیصلہ سنادیا۔ الیکشن کمیشن نے6صفحات پرمشتمل ...اکتوبر 8, 2025پی پی اورن لیگ میں اختلافات:پیپلزپارٹی نےنئی حکمت عملی تیارکرلی
پی پی اورن لیگ میں اختلافات بڑھنےپرپیپلزپارٹی نےنئی حکمت عملی تیارکرلی۔ ذرائع کاکہناہےکہ پیپلزپارٹی نے پارلیمنٹ اجلاسوں سےمتعلق نئی حکمت عملی تیارکرلی،پیپلزپارٹی ...اکتوبر 8, 2025الیکشن کمیشن نےعمرایوب کی خالی نشست پرضمنی انتخاب کاشیڈول جاری کردیا
الیکشن کمیشن نےعمرایوب کی خالی نشست این اے18ہری پورمیں ضمنی انتخاب کاشیڈول جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کےشیڈول کےمطابق این اے18ہری پورمیں ضمنی ...اکتوبر 8, 2025عالمی بینک نےپاکستان کی معاشی صورتحال پررپورٹ جاری کردی
عالمی بینک نےپاکستان کی معاشی صورتحال پررپورٹ جاری کردی۔ عالمی بینک کی رپورٹ کےمطابق سیلاب کےباعث معاشی ترقی میں کمی اورمہنگائی بڑھنےکاخدشہ ...اکتوبر 8, 2025پاکستان آئی ایم ایف مذاکرات:امپورٹ پالیسی آرڈرزپربیشترنکات پراتفاق
پاکستان اوربین لاقوامی مالیتی فنڈز(آئی ایم ایف)کےدرمیان مذاکرات میں امپورٹ پالیسی آرڈرز پر بیشترنکات پراتفاق ہوگیا۔ آئی ایم ایف اورپاکستان کےدرمیان مذاکرات ...اکتوبر 8, 2025مائیکل ایتھرٹن کی پاک بھارت میچز نہ کرانےکی تجویز :بی سی سی آئی کاسخت ردعمل
سابق انگلش کپتان مائیکل ایتھرٹن نےآئی سی سی کو آئندہ عالمی مقابلوں میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچز نہ کرانے کی ...اکتوبر 8, 2025فخرزمان کی مایوس کن کارکردگی پراحمدشہزادنےسوالات اٹھادئیے
پاکستان کرکٹ ٹیم کےسابق کھلاڑی احمدشہزادنےاوپنرفخرزمان کی مایوس کن کارکردگی پرسوالات اٹھادئیے، پاکستان کرکٹ ٹیم کےسابق کھلاڑی احمدشہزادنےحال ہی میں ایک پوڈکاسٹ ...اکتوبر 8, 2025جاڑے کی آمد: پہاڑوں پر برفباری اور مزید بارشوں کی پیشگوئی
جاڑے کا موسم آ گیا،پہاڑوں پر برفباری اور بالائی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی،محکمہ موسمیات نے گرمی کے ستائے شہریوں کو نوید ...اکتوبر 8, 2025پنجاب حکومت کاآئندہ سال گندم کی خریداری کاجامع پلان تیارکرنےکافیصلہ
پنجاب حکومت نےآئندہ سال گندم کی خریداری کاجامع پلان تیارکرنےکافیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت گندم سےمتعلق اجلاس منعقدہواجس میں محکمہ ...اکتوبر 8, 2025امیربالاج قتل کیس: ملزم کی عبوری ضمانت میں توسیع
عدالت نےامیربالاج قتل کیس میں ملزم کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔ ایڈیشنل اینڈسیشن جج نجف حیدرنےامیربالاج قتل کیس میں ملزم عقیل ...اکتوبر 8, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















