Month: 2025 اکتوبر
دورہ پاکستان کیلئےساؤتھ افریقہ ٹیم کاپہلاگروپ لاہورپہنچ گیا
دورہ پاکستان کےلئےساؤتھ افریقہ ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کا پہلا گروپ لاہور پہنچ گیا۔ صوبائی دارالحکومت لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پہنچنے ...اکتوبر 8, 2025ای سگریٹ ،ای شیشےکی 18سال سےکم عمربچوں کوفروخت روکنےکابل سینیٹ سیکرٹریٹ میں جمع
ای سگریٹ ،ویپ اورای شیشےکی 18سال سےکم عمربچوں کوفروخت روکنےکابل سینیٹ سیکرٹریٹ میں جمع کروادیاگیا۔ سینیٹر سرمد علی نے سینیٹ سیکرٹریٹ میں ...اکتوبر 8, 2025ویمنز ورلڈ کپ:فتح کی تلاش میں آج پاکستان کی ٹیم دفاعی چیمپئن آسٹریلیاکامقابلہ کریگی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)ویمنز ورلڈ کپ کے نویں میچ میں پاکستان کی ٹیم آج دفاعی چیمپئن آسٹریلیاکامقابلہ کریگی۔ پاکستان اوردفاعی ...اکتوبر 8, 2025ویمنز ورلڈ کپ: انگلینڈ کی بنگلہ دیش کے خلاف 4 وکٹوں سے کامیابی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)ویمنز ورلڈ کپ کے آٹھویں میچ میں انگلینڈ نےبنگلہ دیش کے خلاف 4 وکٹوں سے کامیابی حاصل ...اکتوبر 8, 2025امریکا نے پاکستان کو ائیر ٹو ائیر میزائل کے خریداروں میں شامل کرلیا
پاکستان کی بڑی کامیابی، امریکا نے پاکستان کو ائیر ٹو ائیر میزائل کے خریداروں میں شامل کرلیا۔پاکستان کو اے آئی ایم 120 ...اکتوبر 7, 2025مکہ مکرمہ:غارِ حرا کے دامن میں واقع حرا ثقافتی مرکز میں نئے بلاک کا اضافہ
مذہبی سیاحت و ثقافت کا فروغ ،مکہ مکرمہ میں غار حرا کے دامن میں واقع حراء ثقافتی مرکز میں نئے بلاک کا ...اکتوبر 7, 2025پاکستان کاکوئی طیارہ نہیں گراترجمان پاک فوج نےبھارتی پروپیگنڈامسترد کردیا
ڈی جی آئی ایس پی آرلیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے بھارتی پروپیگنڈا مسترد کرتےہوئےکہاکہ ہندوستان پاکستان کا کوئی بھی طیارہ نہیں ...اکتوبر 7, 2025سمزکی غیرقانونی فروخت:عدالت کی اہم ہدایت
سمزکی غیرقانونی فروخت کےکیس میں عدالت نےچیئرمین پی ٹی اےکوجواب جمع کروانےکی ہدایت کردی۔ لاہورہائیکورٹ کے جسٹس علی صباء باجوہ نےسمزکی غیرقانونی ...اکتوبر 7, 2025سابق سینیٹرمشتاق احمداسرائیل سےرہا،ویڈیوبیان جاری کردیا
پاکستان کےسابق سینیٹرمشتاق احمدکواسرائیلی فورسزنےرہاکردیا۔قومی ہیرو نے ویڈیوبیان جاری کردیا۔ سابق سینیٹرمشتاق احمدخان نےویڈیوبیان جاری کیاجس میں اُن کاکہناہےکہ الحمداللہ رہائی مل ...اکتوبر 7, 2025فشنگ حملوں میں اضافہ:نیشنل سائبرکرائم ایجنسی نےصارفین کوخبردارکردیا
ایس ایم ایس ،واٹس ایپ اورکالرکےذریعےفشنگ حملوں میں اضافہ،نیشنل سائبرکرائم ایجنسی ریسپانس ٹیم نےصارفین کوخبردارکردیا۔ نیشنل سائبرکرائم ایجنسی ریسپانس نےسرٹ جاری کردیاجس ...اکتوبر 7, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















