Month: 2025 اکتوبر
گوگل میپس میں سٹریٹ وویو فیچر متعارف کروانے کا فیصلہ
بذریعہ ٹیکنالوجی سفر و سیاحت کے فروغ کا سلسلہ، گوگل میپس میں سٹریٹ ویو فیچر متعارف کروانے کا فیصلہ کرلیاگیا۔اینڈرائیڈ اتھارٹی کے ...اکتوبر 7, 2025صارفین کیلئےاہم خبر:لیسکونےبجلی کے نئے میٹر کی فیس میں ہزاروں روپے اضافہ کردیا
صارفین کیلئےاہم خبر،لیسکونےبجلی کے نئے میٹر کی فیس میں ہزاروں روپے اضافہ کردیا،نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق بجلی صارفین کو نئے ...اکتوبر 7, 2025پنجاب یونیورسٹی میں صدرکےامیدوارچودھری بشارت کےاعزازمیں تقریب کاانعقاد
پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ امتحانات میں غازی گروپ کےامیدواربرائے صدر چودھری بشارت محمود کے اعزاز میں تقریب کاانعقادکیاگیا۔ تقریب میں شرکت کےموقع ...اکتوبر 7, 20259مئی مقدمات:عدالت نےعمران خان اور بشریٰ بی بی کی ضمانت میں توسیع کردی
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے 9 مئی سمیت دیگر مقدمات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی ...اکتوبر 7, 2025تعلیم کے حصول کا شوق: 60 سالہ شخص یونیورسٹی کا طالبعلم بن گیا
تعلیم کا حصول کسی بھی عمر میں ممکن، 60 سالہ شخص یونیورسٹی کا طالبعلم بن گیا۔ تعلیم کے حصول کا شوق رکھنے ...اکتوبر 7, 2025ریل کے کرایوں میں اضافہ: مسافروں کو کیا سہولیات میسر ہوں گی؟
ریل کے مسافروں کیلئے اہم خبر،ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ،مسافروں کو کیا سہولیات میسر ہوں گی؟پاکستان ریلویز نے تمام تر تفصیلات سے ...اکتوبر 7, 2025کراچی:11 واں الرٹ جاری، سمندری طوفان شکتی کمزورپڑگیا
ساحلی شہرکراچی کیلئے11 واں الرٹ جاری، سمندری طوفان ’’شکتی ‘‘کمزور ہوگیا۔شمال مغربی بحیرہ عرب میں سمندری طوفان شکتی سے متعلق 11 واں ...اکتوبر 7, 2025پاکستانی فلم ’’موکلانی‘ ‘نے آسکر کا ہم پلہ عالمی ایوارڈ جیت لیا
پاکستانی فلم ’’موکلانی، دی لاسٹ موہناز‘‘ نے بین الاقوامی سطح پر تاریخی کامیابی سمیٹتے ہوئے جیکسن وائلڈ میڈیا ایوارڈ 2025 جیت لیا ...اکتوبر 7, 2025پنجاب حکومت کاہاؤسنگ منصوبہ:20ہزاررہائش گاہوں کی تعمیرکیلئے41سائٹس منتخب
پنجاب حکومت نےہاؤسنگ منصوبےکےلئے20ہزاررہائش گاہوں کی تعمیرکیلئے41سائٹس منتخب کرلیں۔ پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں 57 ہزار رہائش گاہوں کی تعمیر کا ...اکتوبر 7, 2025پی سی بی نے 2025-26 سیزن کیلئے میچ آفیشلز پینل کا اعلان کردیا
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے 2025-26 سیزن کیلئے میچ آفیشلز پینل کا اعلان کردیا۔ پی سی بی انٹرنیشنل پینل میں میچ ...اکتوبر 7, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















