Month: 2025 اکتوبر
حماس اوراسرائیل کےدرمیان بالواسطہ مذاکرات کاپہلادورختم
مصرمیں ہونےوالے حماس اوراسرائیل کےدرمیان بالواسطہ مذاکرات کا پہلا دور ختم ہوگیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق حماس اورثالثوں کےدرمیان مذاکرات کاپہلادورمثبت ...اکتوبر 7, 2025موسم کی کروٹ، سردی نے دستک دیدی، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
موسم نے کروٹ لے لی،سردی نے دستک دیدی،محکمہ موسمیات نے 8 اکتوبر تک مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ...اکتوبر 7, 2025وزیراعظم شہبازشریف کےدورہ ملائیشیاکا27نکاتی مشترکہ اعلامیہ جاری
وزیراعظم محمدشہبازشریف کےدورہ ملائیشیاکا27نکاتی مشترکہ اعلامیہ جاری کردیاگیا۔ اعلامیہ میں کہاگیاہےکہ وزیراعظم شہبازشریف کی ملائیشین ہم منصب سےملاقات ہوئی،پاکستان اور ملائیشیاکےدرمیان علاقائی ...اکتوبر 7, 2025ویمنزورلڈکپ:آج بنگلہ دیش اورانگلینڈمیں جوڑپڑےگا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)ویمنزورلڈکپ کےآٹھویں میچ میں آج بنگلہ دیش اورانگلینڈمیں جوڑپڑےگا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)کے زیر اہتمام خواتین کرکٹ ...اکتوبر 7, 2025ویمنز ورلڈکپ: جنوبی افریقہ نے نیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے مات دیدی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )ویمنز ورلڈکپ کےساتویں میچ میں جنوبی افریقہ نے نیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دےدی۔ اندور ...اکتوبر 7, 2025وزیراعظم شہبازشریف کی ملایئشین ہم منصب سےملاقات:دوطرفہ تعاون کو مضبوط بنانےکےعزم کااعادہ
وزیراعظم محمد شہبازشریف نےملائیشین ہم منصب سےملاقات کی،دونوں رہنماؤں نےپاکستان اور ملائیشیادوطرفہ تعاون کومزیدمضبوط بنانےکےعزم کااعادہ کیا۔ وزیراعظم محمدشہبازشریف نےملایئشین وزیراعظم انورابراہیم ...اکتوبر 6, 2025توشہ خانہ ٹوکیس :عدالت نےعمران خان اوربشریٰ بی بی سے سوالنامے پر جواب طلب کرلیا
توشہ خانہ ٹوکیس حتمی مراحل میں داخل،عدالت نےبانی پی ٹی آئی عمران خان اوربشریٰ بی بی سے سوالنامےپرجواب طلب کرلیا۔ سپیشل جج ...اکتوبر 6, 2025دنیا کا سب سے زیادہ شور شرابے والا شہر کون سا ہے؟
دنیا کا سب سے زیادہ شور شرابے والا شہر کونسا ہے؟دنیا کا سب سے زیادہ شور شرابے والاشہر واضح طور پر ایک ...اکتوبر 6, 2025پاکستان : گوگل اے آئی پلس پلان سے ڈیجیٹل ترقی کے مواقع
پاکستان ڈیجیٹل ترقی کی راہ پر گامزن، گوگل اے آئی پلس پلان سے کئی شعبوں میں ترقی کے مواقع پیدا ہو گئے۔ ...اکتوبر 6, 2025پاکستان، آئی ایم ایف مذاکرات:ٹیکس چوروں کیخلاف کارروائیوں پربریفنگ
پاکستان اور آئی ایم ایف کےدرمیان مذاکرات،بین الاقوامی مالیتی ادارےکوٹیکس چوروں اورٹیکس نادہند گان کیخلاف بڑی کارروائیوں کی تیاریوں پربریفنگ دی جائےگی۔ ...اکتوبر 6, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















