Month: 2025 اکتوبر
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکیخلاف،عدالت کافریقین کونوٹس
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکےخلاف عدالت نےوفاقی حکومت، اوگرااوردیگرحکام کونوٹس جاری کردئیے۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس عابدعزیزشیخ کی سربراہی میں دورکنی بینچ نےپیٹرولیم ...اکتوبر 6, 2025اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس اعجاز کافل کورٹ میٹنگ سےمتعلق چیف جسٹس سرفرازکےنام خط
اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس اعجازاسحاق نےفل کورٹ میٹنگ سےمتعلق چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کو خط لکھ دیا۔ چیف جسٹس سرفرازڈوگرکےنام لکھےخط کی کاپی ...اکتوبر 6, 2025جناح ہاؤس،عسکری ٹاورحملہ کیس:شاہ محمودقریشی کی عبوری ضمانت میں توسیع
جناح ہاؤس اورعسکری ٹاورحملہ کیس میں عدالت نے شاہ محمودقریشی کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔ انسداددہشت گردی عدالت کےڈیوٹی جج ارشدجاویدنےجناح ...اکتوبر 6, 2025میٹا نے پاکستان میں انسٹا روڈ میپ متعارف کروادیا
میٹا نے پاکستان میں انسٹا روڈ میپ متعارف کروادیا۔میٹا نے پاکستان میں انسٹاگرام میپ کے اجرا کا اعلان کر دیا، جو صارفین ...اکتوبر 6, 2025گلگت بلتستان اور مانسہرہ کے سیاحتی مقامات میں موسم کی پہلی برفباری
سیاحوں کیلئے خوشخبری،گلگت بلتستان اور مانسہرہ کے سیاحتی مقامات میں موسم کی پہلی برفباری ،پہاڑوں اور وادیوں نے برف کی چادر اوڑھ ...اکتوبر 6, 2025عائشہ ایاز کابڑاکارنامہ : انٹرنیشنل تائیکوانڈومقابلوں میں گولڈ میڈل جیت لیا
عائشہ ایاز کابڑاکارنامہ، انٹرنیشنل تائیکوانڈومقابلوں میں گولڈ میڈل اورسلور میڈل جیت کرپاکستان کانام روشن کردیا۔ انڈونیشیا میں منعقدہ انٹرنیشنل ایونٹ میں پاکستان ...اکتوبر 6, 2025عدالت کا عمر ایوب، شیخ وقاص اور زرتاج گل کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا ...
عدالت نے عمر ایوب، شیخ وقاص اکرم اور زرتاج گل کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دےدیا۔ اسلام آبادکی انسداددہشت گردی ...اکتوبر 6, 2025نسٹ کے 47 محققین دنیا کے ممتاز ترین سائنسدانوں میں شامل
نسٹ کے 47 محققین دنیا کے ممتاز ترین سائنسدانوں میں شامل،نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ) کے 47 محققین کو دنیا ...اکتوبر 6, 2025سمندری طوفان ’’شکتی‘‘کی شدت میں کمی، ’’سائیکلونک اسٹورم‘‘ کی صورت اختیار کر گیا
سمندری طوفان ’’شکتی‘‘کی شدت میں کمی ہونےسے طوفان کمزور ہو کر ’’سائیکلونک اسٹورم‘‘ کی صورت اختیار کر گیا۔ سمندری طوفان اس وقت ...اکتوبر 6, 2025سردیوں کی آمد: بارش اور برفباری کے بعدموسم سرما کی دستک
سردی کی آمدآمد،بالآخر سردیوں نے دستک دیدی،پنجاب سمیت ملک کے بالائی اور شمالی علاقہ جات میں ہونیوالی تیز ہواؤں کیساتھ بارش اور ...اکتوبر 6, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















