Month: 2025 اکتوبر
اسلام آباد ایئرپورٹ سہولیات میں پاکستان کا نمبر ون ہوائی اڈہ قرار
پاکستان کا نمبر ون ایئرپورٹ کون سا ہے؟ پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے سہولیات اور کارکردگی کی بنیاد پراسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو ...اکتوبر 6, 2025آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ:آج ساؤتھ افریقہ اورنیوزی لینڈ مدمقابل ہونگے
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )ویمنز ورلڈکپ کےساتویں میچ میں آج ساؤتھ افریقہ اورنیوزی لینڈ کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ انٹرنیشنل ...اکتوبر 6, 2025آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ: بھارت نےپاکستان کو88رنزسےہرادیا
انٹرنیشنل کر کٹ کونسل(آئی سی سی )ویمنز ورلڈکپ کےچھٹےمیچ میں بھارت نےپاکستان کو88رنز سےہرادیا۔ کولمبومیں کھیلےگئےآئی سی سی ویمنز ورلڈکپ کے چھٹےمیچ ...اکتوبر 6, 2025پیپلزپارٹی کےتنازع پرنوازشریف نےمریم نوازکی حمایت کردی
پیپلزپارٹی کےپنجاب حکومت سےتنازع پرقائدمسلم لیگ میاں محمدنوازشریف نےوزیراعلیٰ مریم نوازکی حمایت کردی۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف نےنوازشریف سےدوروزپہلےملاقات میں معاملےپربات کی، ...اکتوبر 6, 2025حالیہ بارشوں سےمچھروں کی افزائش تیز،ڈینگی کےمریضوں میں اضافہ جاری
حالیہ بارشوں سےمچھروں کی افزائش تیز ،ڈینگی کےمریضوں کی تعداد میں اضافہ جاری ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں پنجاب بھرمیں ڈینگی کے72کنفرم ...اکتوبر 6, 2025لاہورمیں اعلیٰ الصبح بارش سےموسم خوشگوارہوگیا
صوبائی دارالحکومت لاہورمیں اعلیٰ الصبح بارش سےموسم خوشگوارہوگیاشہریوں کے مرجھائے چہرے کھل اُٹھے۔ باغوں کےشہرلاہورمیں اعلیٰ الصبح بادل برسنے سےموسم خوشگوارہوگیا۔شہرمیں ایبٹ ...اکتوبر 6, 2025حماس کے بیان سے جنگ بندی کی نئی راہ ہموار ہوئی ہے،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ حماس کے بیان سے جنگ بندی کی نئی راہ ہموار ہوئی ہے، امریکی صدر ٹرمپ اور برادر ممالک کے ...اکتوبر 4, 2025گڈ گورننس، درست پالیسیاں اور سخت محنت ہماری ترجیح ہونی چاہیے،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ گڈ گورننس، درست پالیسیاں اور سخت محنت ہماری ترجیح ہونی چاہیے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکا نیشنل سکیورٹی وار ...اکتوبر 4, 2025ایف بی آران ایکشن:کریڈٹ کارڈ سے خریداری کرنیوالے نان فائلرز کے گردگھیراتنگ
ایف بی آران ایکشن،کریڈٹ کارڈ سے خریداری کرنےوالے نان فائلرز کے گردگھیراتنگ،فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے صارفین کاریکارڈجمع کرناشروع کردیا۔ ٹیکس گوشوارےجمع ...اکتوبر 4, 2025وزیراعظم کی نوازشریف سےملاقات:بیرون ملک دوروں پربریفنگ
وزیراعظم شہبازشریف نےمیاں محمدنوازشریف سےجاتی امرامیں ملاقات کی اورقائدمسلم لیگ کوبیرون ملک دوروں پرآگاہ کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف جاتی امرا پہنچے جہاں ...اکتوبر 4, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















