Month: 2025 اکتوبر
ایم ڈی کیٹ 2025 رجسٹریشن مکمل،امتحان26اکتوبر کوہوگا
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،ایم ڈی کیٹ 2025 کیلئےرجسٹریشن مکمل ہوگئی اورامتحان26اکتوبر کوہوگا۔ ذرائع کے مطابق ایک لاکھ 40 ہزار 71 ...اکتوبر 3, 2025پی آئی اے کا برطانیہ کیلئے فلائٹ آپریشن، ہوٹل سروس کیلئے درخواستیں طلب
فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری،پی آئی اے نے برطانیہ کے فلائٹ آپریشن کی منصوبہ بندی تیز کردی۔قومی ایئر لائن کا برطانیہ کیلئے فلائٹ ...اکتوبر 3, 2025بانی پی ٹی آئی کی پیشی پر توڑ پھوڑ کاکیس:شبلی فرازودیگرکےوارنٹ گرفتاری جاری
اے ٹی سی میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی پیشی پر توڑ پھوڑ کے الزام میں عدالت نےشبلی فراز ودیگرکےوارنٹ ...اکتوبر 3, 2025ججزتبادلہ وسنیارٹی کیس،جسٹس نعیم اختراورجسٹس شکیل احمدکااختلافی نوٹ جاری
ججزتبادلہ وسنیارٹی کیس میں جسٹس نعیم اختراورجسٹس شکیل احمدنےاختلافی نوٹ جاری کردیا۔ اختلافی نوٹ میں لکھاگیاکہ مستقل ٹرانسفرآئین کےآرٹیکل 200کےخلاف ہے،آرٹیکل 200کےتحت ...اکتوبر 3, 2025مہنگائی کی شرح میں اضافہ،ادارہ شماریات نےہفتہ وارر پورٹ جاری کردی
حالیہ ہفتےمہنگائی کی شرح میں اضافہ ریکارڈکیاگیا،ادارہ شماریات نےہفتہ وارر پورٹ جاری کردی۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کےمطابق ایک ہفتےمیں19اشیاکی قیمتوں میں ...اکتوبر 3, 2025پاکستان ،جنوبی افریقہ ٹیسٹ میچ:قومی ٹیم کی تیاریاں عروج پر
پاکستان اورجنوبی افریقہ ٹیسٹ میچ کےلئےقومی ٹیم نےتیاریاں تیزکردیں۔ پاکستان ٹیسٹ اسکواڈنےکیمپ کےچوتھےروزلاہورکےقذافی سٹیڈیم میں بھرپورپریکٹس کی۔ٹیسٹ کیمپ کے پہلے دو روز ...اکتوبر 3, 2025جسٹس طارق محمود کی ڈگری منسوخی کا فیصلہ معطل، جامعہ کراچی نے جواب کیلئے مہلت ...
سندھ ہائیکورٹ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری منسوخی سے متعلق جامعہ کراچی کا فیصلہ معطل کردیا۔جبکہ رجسٹرار کراچی یونیورسٹی نےجواب ...اکتوبر 3, 2025فلسطین سے متعلق ہماری وہی پالیسی ہے جو قائد اعظم کی تھی،اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈارنےکہاہےکہ فلسطین سے متعلق ہماری وہی پالیسی ہے جو قائد اعظم کی تھی، صدر ٹرمپ نے جو 20 ...اکتوبر 3, 2025قومی اسمبلی کااجلاس:پیپلزپارٹی کامریم نوازکےبیان کیخلاف واک آؤٹ
حکومت کی اتحادی جماعت پیپلزپارٹی نےقومی اسمبلی اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکےبیان کےخلاف واک آؤٹ کیا۔ قومی اسمبلی کااجلاس سپیکرایازصادق کی ...اکتوبر 3, 2025آئی سی سی ویمن ورلڈکپ:آج انگلینڈاورساؤتھ افریقہ میں جوڑپڑےگا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) ویمن ورلڈکپ کےچوتھےمیچ میں آج انگلینڈ اورساؤتھ افریقہ کی ٹیموں میں جوڑپڑےگا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)کے ...اکتوبر 3, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















