Month: 2025 اکتوبر
کیرئیرکےآغازپرلوگوں نےحدیں پارکرنےکی کوشش کی،عائشہ عمرکاانکشاف
پاکستان شوبزانڈسٹری کی خوبرواداکارہ عائشہ عمرنےانکشاف کرتےہوئےبتایاکہ کیرئیرکےآغازپرلوگ مجھے سنجیدگی سے نہیں لیتے تھےبہت سے مردوں نے حدیں پار کرنے کی کوشش ...اکتوبر 2, 2025رواں سال مون سون میں معمول سے 23 فیصد زائد بارشیں ریکارڈ
مون سون میں معمول سے 23 فیصد زائد بارشیں ریکارڈ، پری ونٹر بارشوں میں کمی کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ...اکتوبر 2, 2025گوگل نے صارفین کیلئے اپنےسرچ کے اے آئی موڈ کو مزید بہتر بنا دیا
گوگل صارفین کیلئے خوشخبری،گوگل سرچ کے اے آئی موڈ کو مزید بہتر بنا دیا گیا۔ گوگل کی جانب سے نئے سرچ چیٹ ...اکتوبر 2, 2025رواں سال کا پہلا سپر مون پاکستان میں کب نظر آئے گا؟
نایاب فلکیاتی مظاہر کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری ،رواں سال کا پہلا سپر مون پاکستان میں کب نظر آئے گا؟ تمام ترتفصیلات ...اکتوبر 2, 2025ترقی کی جانب ایک اورقدم،پاکستان کا خلا میں مزید تین سیٹیلائٹ بھیجنے کا فیصلہ
خلاؤں کو تسخیرکرنے کے پاکستانی مشن میں اہم پیشرفت ،پاکستان نے خلا میں مزید تین سیٹیلائٹ بھیجنے کا فیصلہ کر لیا۔ یہ ...اکتوبر 2, 2025سیاحوں کیلئے ایک ویزے پر 6 خلیجی ممالک کی سیاحت ممکن
سیاحوں کیلئے خوشخبری ،ایک ویزے پر 6 خلیجی ممالک کی سیاحت ممکن،ویزا کب ملے گا؟تفصیلات سامنے آ گئیں۔ خلیج تعاون کونسل (جی ...اکتوبر 2, 2025پبلک اور پرائیویٹ میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز کیلئے ایڈمشن پالیسی کی منظوری
پنجاب کے پبلک اورپرائیویٹ میڈیکل اینڈڈینٹل کالجز کیلئے ایڈمشن پالیسی کی منظوری دیدی گئی ۔ سرکاری میڈیکل کالجز میں داخلے کیلئے ایم ...اکتوبر 2, 2025اتحاد ایئر ویز کا 10 سال بعد پشاور سے دوبارہ پروازوں کا آغاز
متحدہ عرب امارات کی فضائی کمپنی اتحاد ایئر ویز نے 10سال بعددوبارہ پشاور سےپروازوں کا آغاز کر دیا ۔ اتحاد ایئر ویز ...اکتوبر 2, 2025آئی ایم ایف کی کڑی شرط: گاڑیوں کی امپورٹ اورتیاری پرسیفٹی اسٹینڈرڈز بڑھا دئیے
بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف )نےپاکستان میں گاڑیوں کی امپورٹ اور تیاری پرسیفٹی اسٹینڈرڈز 17سے بڑھاکر62کردئیے۔ وفاقی حکومت نےامپورٹڈاورلوکل مینوفیکچرزگاڑیوں میں62معیارات ...اکتوبر 2, 2025پی ڈی ایم اےنےپنجاب بھرمیں بارشوں کاالرٹ جاری کردیا
صوبائی ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے)نے پنجاب بھرمیں بارشوں کاالرٹ جاری کردیا۔ پی ڈی ایم اےالرٹ کےمطابق آج رات سے7اکتوبرتک پنجاب ...اکتوبر 2, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















