Month: 2025 اکتوبر
موسم کب تبدیل ہو گا؟سردی کب آئے گی؟موسمیاتی پیشگوئی
موسم کب تبدیل ہو گا؟سردی کب آئے گی؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کاکہناہے کہ 4اکتوبر کو بارش کا ایک ...اکتوبر 2, 2025کامیڈی کنگ عمرشریف کومداحوں سےبچھڑے4برس بیت گئے
کامیڈی کے بے تاج بادشاہ، لیجنڈری اداکار عمر شریف کو مداحوں سے بچھڑے 4 برس بیت گئے۔ ان کے برجستہ جملے اور ...اکتوبر 2, 2025وویمنز کرکٹ ورلڈ کپ: آج پاکستان اوربنگلہ دیش کی ٹیمیں مدمقابل ہونگی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )وویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کےتیسرامیچ میں آج پاکستان اور بنگلہ دیش کےدرمیان مقابلہ ہوگا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی ...اکتوبر 2, 2025ملکی ترقی کیلئےٹیکس نیٹ بڑھانےپرکام کررہےہیں،وفاقی وزیرخزانہ
وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نے کہا ہے کہ ملکی ترقی کیلئےٹیکس نیٹ بڑھانے پر کام کررہےہیں۔ پشاورمیں پاکستان بزنس سمٹ سےخطاب کرتےہوئے وفاقی ...اکتوبر 2, 2025خیبرپختونخوا میں 2وزراکےاستعفوں کےبعد کابینہ میں بڑی تبدیلیاں
خیبرپختونخوامیں دووزراکےاستعفوں کےبعدکابینہ میں بڑی تبدیلیاں کردی گئیں۔ باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی منظوری سےخیبر پختونخوا ...اکتوبر 2, 2025پی سی بی نےقائداعظم ٹرافی کاشیڈول جاری کردیا
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے قائداعظم ٹرافی کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ پریمیر فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ کا آغاز 6 اکتوبر سے ...اکتوبر 2, 2025اداکارہ صائمہ قریشی نےشادی شدہ لڑکیوں کوگھربسانےکاطریقہ بتادیا
پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ صائمہ قریشی نےشادی شدہ لڑکیوں کوگھربسانےکاطریقہ بتادیا۔ سینئر اداکارہ صائمہ قریشی نےحال ہی میں ایک پوڈکاسٹ ...اکتوبر 1, 2025سونےکی قیمت میں 3500روپےکااضافہ ،فی تولہ تاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گیا
سونےکی قیمت میں 3500روپےکااضافہ ہونےسےفی تولہ تاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گیا۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگرمہنگائی کےاس دورمیں ...اکتوبر 1, 2025آئی فون 17 کے ایپل انٹیلی جنس فیچر میں بگ کی اطلاعات
ایپل صارفین کیلئے اہم معلومات،آئی فون 17 کے متعارف کردہ چاروں ماڈلز میں سافٹ وئیر بگ کی اطلاعات ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے ...اکتوبر 1, 2025کبھی کبھی لگتاہےسیاست کٹھن راستوں کانام ہے،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ کبھی کبھی لگتاہےسیاست کٹھن راستوں کانام ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکامری کےپہلےنوازشریف کارڈیالوجی کےافتتاح کےموقع پرخطاب کرتےہوئے کہناتھاکہ ...اکتوبر 1, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















