Month: 2025 اکتوبر
انڈرگریجویٹ طلبا کیلئے انٹرن شپ اور سرٹیفکیشن لازمی قرار
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، انڈرگریجویٹ طلبا کیلئے انٹرن شپ اور سرٹیفکیشن لازمی قرار،ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے پاکستان ...اکتوبر 1, 2025قومی ایئر لائن پی آئی اے کا کینیڈا کیلئے رعایتی ٹکٹ کا اعلان
فضائی مسافروں کےلئےاہم خبر،پی آئی اے کا کینیڈا کیلئے رعایتی ٹکٹ کا اعلان ،قومی ائیر لائن نے کینیڈا کیلئے آپریشن بحال کر ...اکتوبر 1, 2025ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی تاریخ میں 15دن کااضافہ
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سےٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی تاریخ میں پندرہ دن کااضافہ کردیاگیا۔جس کاباقاعدہ نوٹیفکیشن ...اکتوبر 1, 2025بھارت کرکٹ میں سیاست لاکراسپرٹ آف گیم خراب کررہاہے،محسن نقوی
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )محسن نقوی نےکہاہےکہ بھارت کرکٹ میں سیاست لاکراسپرٹ آف گیم خراب کررہاہے۔ بھارتی میڈیاکی جانب سےیہ ...اکتوبر 1, 2025عدالت نےعمرایوب،شبلی فرازاورعبداللطیف چترالی کی نااہلی کیس کافیصلہ جاری کردیا
پشاورہائیکورٹ نےعمرایوب،شبلی فرازاورعبداللطیف چترالی کی نااہلی کیس کاتحریری فیصلہ جاری کردیا۔ پشاورہائیکورٹ کے تحریری فیصلےمیں درخواست گزاروں کوپہلےمتعلقہ عدالت میں سرنڈرکرنےکاحکم دیاگیا،درخواستوں ...اکتوبر 1, 2025ٹی 20 نئی رینکنگ جاری ،صائم ایوب نےہاردک پانڈیاسےپہلی پوزیشن چھین لی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نےٹی ٹوئنٹی کی نئی رینکنگ جاری کردی،جس میں صائم ایوب نےرویتی حریف بھارت کےکھلاڑی ہاردک پانڈیاسےپہلی ...اکتوبر 1, 2025قومی اسمبلی کااجلاس ملتوی،پیپلزپارٹی سرآپااحتجاج،سپیکرکوتحفظات سےآگاہ کردیا
قومی اسمبلی کااجلاس ملتوی کرنے پر اتحادی جماعت پیپلز پارٹی نےاحتجاج ریکارڈ کراتے ہوئے سپیکر کو اپنے تحفظات سے آگاہ کردیا۔ ذرائع ...اکتوبر 1, 2025صدرٹرمپ اورڈیموکریٹس میں مذاکرات ناکام،امریکامیں شٹ ڈاؤن
صدرڈونلڈٹرمپ اورڈیموکریٹس میں مذاکرات ناکام ہوگئےجس کےباعث امریکامیں شٹ ڈاؤن کاامکان پیداہوگیا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق شدیداختلافات کےباعث اخراجات کابل ...اکتوبر 1, 2025ماہرین موسمیات نےرواں سال ریکارڈ توڑ سردی کی پیشگوئی کردی
جاڑے کی آمد آمد،ماہرین موسمیات کی ریکارڈ توڑ سردی کی پیشگوئی،سخت موسم میں کیا کریں، کیا نہ کریں؟ماہرین نے بتا دیا۔ پاکستان ...اکتوبر 1, 2025پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ:ٹرانسپورٹرزکاکرایےبڑھانےکااعلان
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکےبعد ٹرانسپورٹرز نے کرایے بڑھا دئیے۔ کرایوں میں اضافہ اےسی اورنان اےسی کمپنیوں نےکیا،جس کےمطابق لاہور سےکوئٹہ ...اکتوبر 1, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















