Month: 2025 اکتوبر
پولیس ان ایکشن:ٹیکنالوجی کی مددسےجرائم پیشہ افرادکیخلاف کارروائیاں جاری
پنجاب پولیس ان ایکشن، جدیدٹیکنالوجی کی مددسےجرائم پیشہ افرادکےخلاف کارروائیوں کاسلسلہ جاری ہے۔ ترجمان لاہورپولیس کاکہناہےکہ ٹریول آئی سافٹ ویئرسے2کروڑ64لاکھ سےزائدافرادکی چیکنگ ...اکتوبر 28, 2025رشوت کا الزام ،این سی سی آئی اے کے ایڈیشنل ڈائریکٹر سمیت 3افسران کیخلاف مقدمہ ...
رشوت کےالزام میں این سی سی آئی اے کے ایڈیشنل ڈائریکٹر چودھری سرفراز سمیت 3افسران کے خلاف ایف آئی آر درج کرلی ...اکتوبر 28, 2025لاہورسمیت مختلف اضلاع میں سموگ ایس اوپیزکی خلاف ورزی پرکارروئیاں جاری
پنجاب پولیس کی لاہورسمیت صوبےکےمختلف اضلاع میں سموگ ایس اوپیزکی خلاف ورزی پرکارروئیاں جاری ہیں۔ ترجمان پنجاب پولیس کےمطابق سموگ ایس اوپیزکی ...اکتوبر 28, 2025مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک ...اکتوبر 28, 2025ریٹائر ملازمین کی پنشن میں کٹوتی:عدالت نےایڈووکیٹ جنرل کوطلب کرلیا
ریٹائر ملازمین کی پنشن میں کٹوتی:عدالت نےایڈووکیٹ جنرل کوطلب کرلیا۔ لاہورہائیکورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم نےریٹائر سرکاری ملازمین کی پنشن میں ...اکتوبر 28, 2025ترکیہ 6.1شدت کے زلزلے سے لرز اٹھا،متعدد عمارتیں تباہ،لوگوں خوف وہراس میں مبتلا
ترکیہ کےصوبہ بالیکسیرمیں6.1شدت کازلزلہ آنےسےمتعددعمارتیں تباہ ہوگئیں،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق رات گئےآنےوالےزلزلےنےترکیہ کےصوبہ بالیکسیر میں تباہی مچادی،زلزلے کے ...اکتوبر 28, 2025معیشت بحالی کےراستےپرگامزن،وزارت خزانہ کی معاشی آؤٹ لک رپورٹ جاری
معیشت بحالی کےراستےپرگامزن ہے ،وزارت خزانہ نےماہانہ معاشی آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کےمطابق معیشت بحالی کےراستےپرگامزن ہے،معاشی سرگرمیاں مستحکم رہیں،آئی ...اکتوبر 28, 2025کشمیریوں پربھارتی مظالم انسانی تاریخ کا افسوسناک باب ہے، صدر ،وزیراعظم
صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہا ہے کہ کشمیری نسل درنسل بھارتی ظلم وجبرا ورانسانی حقوق کی پامالی کا شکار ہیں،وزیراعظم شہبازشریف نےکہاکہ ...اکتوبر 27, 2025کمبوڈیا،تھائی لینڈکےدرمیان امن معاہدے پردستخط،وزیراعظم شہبازشریف کی مبارکباد
کمبوڈیااورتھائی لینڈکےدرمیان کوالالمپورامن معاہدےپردستخط ہونے پر وزیراعظم شہبازشریف نےدونوں ملکوں کی قیادت اورعوام کو معاہدے پر مبارکباد دی۔ وزیراعظم شہبازشریف نےسماجی رابطےکی ...اکتوبر 27, 202526 نومبر احتجاج کیس:علیمہ خان کی عدم پیشی پردوبارہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
26 نومبر احتجاج کیس میں عدالت نے علیمہ خان کی عدم پیشی پردوبارہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ راولپنڈی انسداددہشتگردی کے ...اکتوبر 27, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















