Day: دسمبر 1، 2025
آزاد کشمیر اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کیلئے ن لیگ کی درخواست جمع
ن لیگ نےشاہ غلام قادر کو آزاد کشمیر اسمبلی اپوزیشن لیڈربنانےکی درخواست جمع کروادی۔ آزادکشمیرقانون سازاسمبلی میں نئی حکومت کی تشکیل کے ...دسمبر 1, 2025کوئی عدالت یاجج آئینی ترمیم کوکالعدم قرارنہیں دےسکتا،بلاول بھٹو
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ آئینی ترمیم پرنظرثانی کا اختیار صرف پارلیمنٹ کے پاس ہے،کوئی عدالت یاجج آئینی ترمیم کوکالعدم قرارنہیں دےسکتا۔ ...دسمبر 1, 2025اسلام آبادکی ضلعی عدالتوں میں موسم سرماکی تعطیلات کانیانوٹیفکیشن جاری
اسلام آبادکی ضلعی عدالتوں میں موسم سرماکی تعطیلات کانیانوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔رجسٹرار ہائیکورٹ نےتعطیلات کانوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق ضلعی عدالتوں ...دسمبر 1, 2025سہ ملکی سیریزفائنل:سری لنکاکو6وکٹوں سےشکست دیکرپاکستان نےٹائٹل جیت لیا
سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریزکےفائنل میں پاکستان نےسری لنکاکو6وکٹوں سےشکست دےکرٹائٹل جیت لیا۔ راولپنڈی میں کھیلےگئےسہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریزکےفائنل میچ میں ...دسمبر 1, 2025مہنگائی سےپریشان عوام کیلئے اچھی خبر:حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کااعلان
مہنگائی سےپریشان عوام کیلئے اچھی خبر،وفاقی حکومت نےآئندہ پندرہ روز کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کااعلان کردیا۔ پاکستان میں ...دسمبر 1, 2025فیلڈمارشل عاصم منیرسےمصری وزیرخارجہ کی ملاقات،علاقائی امن واستحکام پر تبادلہ خیال
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے مصر کے وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر احمد محمد عبدالعاطی نے اہم ملاقات کی، دونوں رہنماؤں نےدفاعی ...دسمبر 1, 2025آج موسم سرد اور خشک رہے گا ، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنےکی پیشگوئی کردی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ ...دسمبر 1, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 |
| 8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 |
| 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 |
| 22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 |
| 29 | 30 | 31 | ||||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©















