Day: دسمبر 3، 2025
حکومت کی طرف سےمنظورکردہ قومی ٹیرف پالیسی انقلابی قدم ہے،وزیراعظم
وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ حکومت کی طرف سےمنظورکردہ قومی ٹیرف پالیسی انقلابی قدم ہے،حالیہ قومی ٹیرف پالیسی ملکی صنعتی ...دسمبر 3, 2025وزیراعلیٰ پنجاب نے اعزازیہ کارڈبرائےامام مسجدکی منظوری دیدی
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےاعزازیہ کارڈبرائےامام مسجدکی منظوری دےدی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت اجلاس منعقدہواجس میں اہم فیصلے کرلیےگئے،اجلاس میں تفصیلی بریفنگ ...دسمبر 3, 2025آئیں ایساپاکستان قائم کریں جوہرفردکیلئےقابل رسائی اورشمولیت کاحامل ہو، صدر مملکت
صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ آئیں ایساپاکستان قائم کریں جوہرفردکیلئےقابل رسائی اورشمولیت کاحامل ہو۔ خصوصی افرادکےعالمی دن پراپنےپیغام میں صدرمملکت آصف علی ...دسمبر 3, 2025جی ایچ کیوحملہ کیس:سماعت بغیرکارروائی کےملتوی
بانی پی ٹی آئی عمران خان کےخلاف 9مئی جی ایچ کیوحملہ کیس کی سماعت بغیر کارروائی کےملتوی کردی گئی۔ راولپنڈی کی انسداددہشت ...دسمبر 3, 2025حکومت نےتمام برآمدی اشیاء پرایکسپورٹ ڈویلپمنٹ سرچارج ختم کردیا
وفاقی حکومت نےتمام برآمدی اشیاء پرایکسپورٹ ڈویلپمنٹ سرچارج ختم کردیا۔ ایف بی آرنےایکسپورٹ ڈویلپمنٹ سرچارج ختم کرنےکے حوالے سےاسٹیٹ بینک کوآگاہ کردیا۔ ...دسمبر 3, 2025رواں مالی سال تجارتی خسارہ ساڑھے15ارب ڈالرہوگیا،ادارہ شماریات کی رپورٹ جاری
ادارہ شماریات کی رپورٹ میں کہاگیاکہ رواں مالی سال کے5ماہ تجارتی خسارہ ساڑھے15ارب ڈالرہوگیا۔ ادارہ شماریات نےبیرونی تجارت کےاعدادوشمارجاری کردئیے۔جولائی تانومبر تجارتی ...دسمبر 3, 2025ایشیائی ممالک میں سمندری طوفان کی تباہ کاریاں:ایک ہفتے میں1100 سے زائد ہلاک
حالیہ قدرتی آفات نےایشیائی ممالک میں تباہی پھیلادی،ایک ہفتے میں ہلاکتوں کی تعداد1100 سے تجاوز کرگئی۔ لاکھوں لوگ متاثر اور ہزاروں اپنے ...دسمبر 3, 2025بلوچستان: نئے سال کے لیے تعلیمی نصاب تبدیل کرنے کا فیصلہ
تعلیم کےفروغ کا سلسلہ،بلوچستان کے محکمہ تعلیم نے نئے تعلیمی سال کیلئے نصاب کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق ...دسمبر 3, 2025ریلوے کانوکنڈی سے سبی تک ٹریک کو اپ گریڈ کرنے کا اعلان
ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری،پاکستان ریلویز نےنوکنڈی سے سبی تک ریلوے ٹریک اپ گریڈ کرنے کا اعلان کر دیا۔ ریکوڈک منصوبے کی ...دسمبر 3, 2025سوشل میڈیا صارفین کیلئےانسٹا گرام میں بڑی تبدیلی کیے جانے کا امکان
سوشل میڈیا صارفین کیلئے اہم خبر،میٹاکی طرف سےانسٹا گرام میں ایک بہت بڑی تبدیلی کیے جانے کا امکان ہے۔ انسٹا گرام میں ...دسمبر 3, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















