Day: دسمبر 6، 2025
ایئرسیال کاپاکستان سےمتحدہ عرب امارات کیلئےکم قیمت پروازوں کا اعلان
فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری ،پاکستان کی ائیر لائن ائیر سیال نےپاکستان سے یو اے ای کیلئے کم قیمت پر براہ راست پروازوں ...دسمبر 6, 2025بلوچستان کے بیشتر علاقے خشک سالی اورشدید موسمیاتی چیلنجز کا شکار
بلوچستان شدید موسمیاتی چیلنجز کا شکار، معمول سے کم بارشوں نے صوبہ بلوچستان کے بیشتر اضلاع کو خشک سالی کی لپیٹ میں ...دسمبر 6, 2025چولستان ڈیزرٹ ریلی 2026 کی تیاریوں کے سلسلے میں ٹورازم آؤٹ ریچ پروگرام کا انعقاد
اسلام آباد میں ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن پنجاب اور پاکستان ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن کے اشتراک سے 21 ویں چولستان ڈیزرٹ ریلی 2026 کی ...دسمبر 6, 2025آئی سی سی نےفخرزمان کوضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پرجرمانہ کردیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )نےپاکستانی بلےبازفخرزمان کوسہ ملکی سیریزمیں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پرجرمانہ عائد اورڈی میرٹ پوائنٹ دےدیا۔ ...دسمبر 6, 2025امریکا:سفری پابندیوں کی فہرست 19ممالک سےبڑھاکر 30سے زائد کرنے کی تیاری
امریکانےسفری پابندیوں کی فہرست 19ممالک سےبڑھاکر 30سے زائد کرنے کی تیاری کرلی۔ امریکی ہوم لینڈ سکیورٹی کی سیکرٹری Kristi Noemنےامریکی میڈیاسےگفتگو کرتےہوئے ...دسمبر 6, 2025پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے مابین ایم ایل ون سمیت 3معاہدوں پردستخط
پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے مابین ایم ایل ون سمیت 3معاہدوں پردستخط ہوگئے۔ پاکستان اورایشیائی ترقیاتی بینک کےمابین دستخط کیےگئےمعاہدوں میں ...دسمبر 6, 2025روضہ رسولؐ اورریاض الجنہ میں نوافل کی ادائیگی کے اقاوت کارتبدیل
مسجد نبوی میں روضہ رسول ﷺ کی زیارت اور ریاض الجنہ میں نوافل کی ادائیگی کے اوقات کارتبدیل کردئیےگئے۔ ادارہ امور حرمین ...دسمبر 6, 2025فیفاورلڈکپ ڈارزکااعلان:12گروپوں میں 48ٹیمیں شامل
فٹبال شائقین کےلئےاچھی خبر،فیفانےورلڈکپ ڈارزکااعلان کردیاٹورنامنٹ 12گروپوں میں تقسیم 48ٹیمیں حصہ لیں گی۔ امریکامیں فیفاورلڈکپ ڈارزکی تقریب کاانعقادکیاگیاجس میں امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ ...دسمبر 6, 2025پاکستان بھی ہمارا ، فوج بھی ہماری ،پی ٹی آئی کا بیانیہ ملک دشمن نہیں، ...
چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پاکستان بھی ہمارا ہے ، فوج بھی ہماری ہے ، پی ٹی آئی ...دسمبر 6, 2025فوج پرتنقید ہم نے بھی کی مگرکبھی سرخ لکیرعبور نہیں کی، خواجہ آصف
وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ فوج پرتنقید ہم نے بھی کی مگرکبھی سرخ لکیرعبور نہیں کی، تحریک انصاف دہشت ...دسمبر 6, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















