Day: دسمبر 11، 2025
سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کو 14 سال قید بامشقت کی سزا ...
سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو 14 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی گئی۔ پاک فوج ...دسمبر 11, 2025سابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو 14 سال قید کی سزاپرعطاتارڑکاردعمل
سابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو 14 سال قید کی سزاپرردعمل دیتےہوئے وفاقی وزیر اطلاعات عطاتارڑ نے کہا کہ آج حق اور ...دسمبر 11, 2025تجاوزات نظرآنےپراسسٹنٹ کمشنرکوکارروائی کاسامناکرناپڑےگا،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ تجاوزات نظرآنےپراسسٹنٹ کمشنرکوکارروائی کاسامناکرناپڑےگا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت خصوصی اجلاس منعقدہوا،جس میں ہرضلع،تحصیل اورشہرکے بیوٹیفکیشن پلان پرتفصیلی ...دسمبر 11, 2025یوکرین کےعوام الیکشن اورکرپشن کاخاتمہ چاہتےہیں،زیلسکی کوانتخابات کرانا چاہئیے،ٹرمپ
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ یوکرین کےعوام الیکشن اورکرپشن کاخاتمہ چاہتےہیں،یوکرینی صدرزیلسکی کوحقیقت پسندہوکرانتخابات کراناچاہئیے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کااپنے ...دسمبر 11, 2025خیبر پختونخوا کے نشپا بلاک میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت
خیبر پختونخوا کے نشپا بلاک میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئےہیں۔ ترجمان اوجی ڈی سی کےمطابق براگزئی 1کنویں سےیومیہ2280بیرل ...دسمبر 11, 2025جھل مگسی: سالانہ جیپ ریلی کی تیاریاں مکمل
جھل مگسی میں سالانہ جیپ ریلی کی تیاریاں مکمل،180کلومیٹرطویل ٹریک تیارکرلیاگیا۔ جیپ ریلی میں ملکی وغیرملکی ڈرائیورزبھرپورشرکت کررہےہیں۔ایونٹ میں ملک بھر سے ...دسمبر 11, 202535ویں نیشنل گیمز : آرمی کی خواتین سوئمرز نے بارہ گولڈ میڈلز کیساتھ جنرل ٹرافی ...
پینتیس ویں نیشنل گیمز میں آرمی کی خواتین سوئمرز نے بارہ گولڈ میڈلز کے ساتھ جنرل ٹرافی جیت لی۔ پینتیس ویں نیشنل ...دسمبر 11, 2025فیک نیوز ، ڈس انفارمیشن اور کرپشن میری ریڈ لائن ہیں ، عائشہ منظور وٹو
ڈی جی آپریشن پنجاب عائشہ منظور وٹو نےکہاہےکہ فیک نیوز ، ڈس انفارمیشن اور کرپشن میری ریڈ لائن ہیں۔ ڈی جی آپریشن ...دسمبر 11, 2025دنیا کی کس ایئرلائن کا عملہ سب سے شائستہ ؟ نئی فہرست جاری
فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر،دنیا کی کس ایئرلائن کا عملہ سب سے شائستہ ہے؟ نئی فہرست جاری کردی گئی۔ رواں سال2025 میں ...دسمبر 11, 2025نامورسرائیکی گلوکار منصور ملنگی کو مداحوں سے بچھڑے11 برس بیت گئے
نامورسرائیکی گلوکار منصور علی ملنگی کو مداحوں سے بچھڑے11 برس بیت گئے۔ یکم جنوری1947 ء کو ضلع جھنگ کے علاقہ گڑھ مہاراجہ ...دسمبر 11, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















