Day: دسمبر 13، 2025
خلیجی ممالک کا پاکستانی مخالف مواد پر بھارتی فلم ’دھریندر‘ پر پابندی کا فیصلہ
پاکستان مخالف مواددکھانےپربھارتی فلم’’دھریندر‘‘پر خلیجی ممالک نے نمائش روک دی۔ بھارتی فلم’’دھریندر ‘‘ کو 6 خلیجی ممالک میں بین کرنےکافیصلہ کیاگیا،سعودی عرب، ...دسمبر 13, 2025پرو ہاکی لیگ :پاکستان کومسلسل تیسری شکست ،نیدرلینڈز نےمیچ جیت لیا
پرو ہاکی لیگ میں پاکستان کومسلسل تیسری شکست کاسامنا،نیدرلینڈز نےمیچ جیت لیا۔ ارجنٹینا کےشہرسنتیاگو میں جاری پرو ہاکی لیگ تیسرےمیچ میں گرین ...دسمبر 13, 2025سلطان محمدگولڈن نےتیزترین ریورس ڈرائیو کار کا عالمی ریکارڈ اپنےنام کرلیا
سلطان محمد گولڈن نے 2022 میں قائم کیا گیا تیزترین ریورس ڈرائیو کار کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ سلطان محمد گولڈن ...دسمبر 13, 2025خیبرپختونخوامیں بارش اوربرفباری کی پیشگوئی:پی ڈی ایم اےکاالرٹ جاری
صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(پی ڈی ایم اے)نےخیبرپختونخوامیں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کےپیش نظرمتعلقہ اداروں کوالرٹ جاری کردیا۔ پی ڈی ایم اےکےالرٹ ...دسمبر 13, 2025سرمایہ کاری دوست پالیسیوں کی بدولت معیشت مضبوط ہوئی،وزیرخزانہ محمد اور نگزیب
وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ سرمایہ کاری دوست پالیسیوں کی بدولت معیشت مضبوط ہوئی۔ لاہورمیں وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاآل پاکستان چیمبرکانفرنس سےخطاب کےدوران ...دسمبر 13, 2025بی بی سی نے ستھرا پنجاب منصوبے کی کامیابی کا اعتراف کر لیا
فوربز اور بلوم برگ کے بعد اب برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے بھی ستھرا پنجاب کو ایک قابلِ تقلید ماڈل ...دسمبر 13, 2025ویزہ فیسوں میں اضافہ:19امریکی ریاستوںکاٹرمپ کےفیصلےکیخلاف عدالت سےرجوع
ویزہ فیسوں میں اضافےپر19امریکی ریاستوں نےصدرڈونلڈٹرمپ کے فیصلےکےخلاف عدالت سےرجوع کرلیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی ریاستوں نے ایچ ون بی ...دسمبر 13, 2025پاکستان کی تباہی کےذمہ داربانی پی ٹی آئی اورفیض حمید ہیں،خواجہ آصف
وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان کی تباہی کےذمہ داربانی پی ٹی آئی اورفیض حمید ہیں۔ سیالکوٹ میں نیوزکانفرنس ...دسمبر 13, 2025دنیاکےمختلف خطوں میں ’’سپرفلو‘‘کی لہر:ہسپتالوں میں مریضوں کارش بڑھ گیا
دنیا کے مختلف خطوں میں ’’سپرفلو‘‘ کی لہر پھیل گئی ہے جس کے باعث ہسپتالوں میں مریضوں کی تعداد تشویشناک حد تک ...دسمبر 13, 2025حکومت کیساتھ مذاکرات کامیاب:گڈزٹرانسپورٹرزکاہڑتال ختم کرنےکااعلان
پنجاب حکومت کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہونےکے بعد گڈز ٹرانسپورٹرز نے صوبے میں ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ مذاکرات کے بعد ...دسمبر 13, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















