Day: دسمبر 18، 2025
حلال گوشت کی پیداوارکوبڑھانےکیلئےخصوصی اقدامات اٹھائے جائیں، وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاکہ حلال گوشت کی پیداوارکوبڑھانےکیلئےخصوصی اقدامات اٹھائے جائیں۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت حلال گوشت کی برآمدی پالیسی پر ...دسمبر 18, 2025جعلی ڈگری کیس:جسٹس طارق محمودجہانگیری جج کےعہدےکیلئےنااہل قرار
جعلی ڈگری کیس میں اسلام آبادہائیکورٹ نےطارق محمودجہانگیری کوجج کے عہدے کیلئےنااہل قرار دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ...دسمبر 18, 2025گلگت بلتستان: چیف الیکشن کمشنر نے اسمبلی اور بلدیاتی انتخابات کا شیڈول واپس لے لیا
گلگت بلتستان میں چیف الیکشن کمشنر نے اسمبلی اور بلدیاتی انتخابات کا شیڈول واپس لے لیا۔ گلگت بلتستان میں چیف الیکشن کمشنر ...دسمبر 18, 2025پاکستان اورقطرکےتعلقات مشترکہ اقداراورباہمی احترام پرمبنی ہیں، صدرمملکت
صدرمملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اورقطرکےتعلقات مشترکہ اقداراورباہمی احترام پرمبنی ہیں۔ صدرمملکت آصف علی زرداری نے ریاست قطرکےقومی ...دسمبر 18, 2025جدید ہتھیاروں سے لیس پاکستان نیوی کی آبدوز غازی لانچ
جدید ہتھیاروں سے لیس پاکستان نیوی کی آبدوز غازی کو چین کے شہر ووہان میں شوانگ لیو بیس پر لانچ کر دیا ...دسمبر 18, 2025حکومت نےبیک وقت پنشن اورتنخواہ لینےپرپابندی کانوٹیفکیشن واپس لےلیا
وفاقی حکومت نے بیک وقت پنشن اور تنخواہ لینے پر عائد پابندی سے متعلق نوٹیفکیشن واپس لے لیا ہے۔ وفاقی وزارت خزانہ ...دسمبر 18, 2025ہم نے10ماہ میں8جنگیں رکوائیں،ایران کےجوہری خطرےکوختم کیا، صدر ٹرمپ
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ ہم نے10ماہ میں8جنگیں رکوائیں ،ایران کےجوہری خطرےکوختم کیا۔ واشنگٹن میں امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےقوم سےخطاب کرتےہوئےکہاکہ بائیڈن پالیسیاں دوبارہ نافذنہیں ...دسمبر 18, 2025رواں سال کرسمس کی نایاب تاریخ، جو صدی میں ایک بار آتی ہے
رواں سال کرسمس کی نایاب تاریخ، جو صدی میں ایک بار آتی ہے۔25 دسمبر کی تاریخ کی ہم آہنگی نے کرسمس کے ...دسمبر 18, 2025میٹا نے فیس بک میسنجر کی ڈیسک ٹاپ ایپ کو ریٹائر کر دیا
فیس بک کے صارفین کیلئے اہم ترین خبر،میٹا نے فیس بک میسنجر کی ڈیسک ٹاپ ایپ کو ریٹائر کر دیا۔ ٹیکنالوجی ویب ...دسمبر 18, 2025کئی باراعلان کرچکےاٹیم بم بنانےکااردہ نہیں رکھتے،ایران
ایرانی صدرمسعودپزشکیان نےکہاہےکہ کئی باراعلان کرچکےاٹیم بم بنانےکااردہ نہیں رکھتے۔ ایرانی صدرمسعودپزشکیان کاتقریب سےخطاب کرتےہوئےکہناتھاکہ واشنگٹن مذاکرات جاری رکھنے کیلئے توہین آمیزشرائط ...دسمبر 18, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















