Day: دسمبر 23، 2025
بلدیاتی ایکٹ 2025:عدالت نےایڈووکیٹ جنرل کوجواب جمع کرانے کی مہلت دیدی
بلدیاتی ایکٹ 2025کےکیس میں عدالت نےایڈووکیٹ جنرل آفس کوجواب جمع کرانے کی مہلت دےدی۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس سلطان نےبانی پی ٹی آئی ،جماعت ...دسمبر 23, 2025ٹک ٹاک الگورتھم میں خاص کیا؟کہ امریکا بھی کنٹرول کرنا چاہتا ہے؟
ٹک ٹاکرز کیلئے اہم خبر،ٹک ٹاک الگورتھم میں اتنا خاص کیا کہ امریکا بھی اسے کنٹرول کرنا چاہتا ہے؟ مختصر ویڈیوز کا ...دسمبر 23, 2025سوزوکی آلٹو 2026 پاکستان میں کب لانچ اور قیمت کتنی ہو گی؟
نئی گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر،سوزوکی آلٹو 2026 پاکستان میں کب لانچ اور قیمت کتنی ہو گی؟ سوزوکی آلٹو ...دسمبر 23, 2025پنجاب میں فلم انڈسٹری کے فروغ کیلئے اتھارٹی بنانے کا فیصلہ
پنجاب میں فلم انڈسٹری کے فروغ کیلئے پنجاب فلم ڈویلپمنٹ اتھارٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ پنجاب اسمبلی میں پنجاب ...دسمبر 23, 2025تمام تعلیمی بورڈز میں امتحانی نظام کو جدید ٹیکنالوجی پر منتقل کرنے کا فیصلہ
تعلیم کو جدیدیت سے ہم آہنگ کرنے کا سلسلہ، پنجاب حکومت نے صوبے کے تمام تعلیمی بورڈز میں امتحانی نظام کو جدید ...دسمبر 23, 2025ملکہ ٔترنم نور جہاں کومداحوں سے بچھڑے 25 برس بیت گئے
سروں کی ملکہ ،ملکہ ٔترنم نور جہاں کومداحوں سے بچھڑے 25 برس بیت گئے۔ ملکہ ٔترنم نور جہاں21ستمبر 1926 کو عظیم ...دسمبر 23, 2025امریکی صدرٹرمپ کاایک بارپھرپاک بھارت جنگ رکوانےکاذکر
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےایک بارپھرپاک بھارت جنگ رکوانےکاذکرکرتےہوئےکہاکہ پاکستان اوربھارت کےدرمیان ایٹمی جنگ رکوائی۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرٹرمپ نے ...دسمبر 23, 2025کہیں بارش توکہیں برفباری،سردی میں مزید اضافے کی پیشگوئی
کہیں بارش توکہیں برفباری،محکمہ موسمیات نےسردی میں مزید اضافے کی پیشگوئی کردی ۔ محکمہ موسمیات کےمطابق ملک کےمختلف علاقوں میں کئی ہلکی ...دسمبر 23, 2025انڈر 19ایشیاکپ فائنل: پاکستان بھارت کو191رنزسے شکست دیکرچیمپئن بن گیا
ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان نے بھارت کو191 رنز کے بڑےمارجن سےشکست دےکرٹائٹل ...دسمبر 23, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©

















