Month: 2025 دسمبر
ڈیجیٹل پاکستان پروگرام: فائیو جی سپیکٹرم نیلامی کی منظوری
ڈیجیٹل پاکستان پروگرام کے تحت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے فائیو جی سپیکٹرم نیلامی کی منظوری دیدی ہے۔ وفاقی وزیر ...دسمبر 24, 2025نان فائلرزکےگردگھیراتنگ:گھریلوخواتین سمیت مزید ایک لاکھ 74 ہزار افراد کی فہرست تیار
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نےگھریلوخواتین سمیت مزید ایک لاکھ 74 ہزار افراد کی فہرست تیارکرلی۔ ذرائع کےمطابق ایف بی آرنےایک ...دسمبر 24, 2025واٹس ایپ کا نئے سال کو خوش آمدید کہنے کیلئے خصوصی فیچر متعارف
واٹس ایپ صارفین کیلئے خوشخبری ،واٹس ایپ کا نئے سال کو خوش آمدید کہنے کیلئے خصوصی فیچر متعارف،نیا سال 2026 قریب آتے ...دسمبر 24, 2025پاکستان ریلویز کا مختلف ٹرینوں میں کیمرے لگانے کا اعلان
ریل کے مسافروں کیلئےاہم خبر،پاکستان ریلویز نے مختلف ٹرینوں میں کیمرے لگانے کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے پاکستان ...دسمبر 24, 2025عظمیٰ بخاری کی الحمرا میں کرسمس تقریب میں شرکت،وزیراعلیٰ کی جانب سے بونس کا اعلان
صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نےالحمرامیں کرسمس تقریب میں شرکت کی اوروزیراعلیٰ مریم نوازکی جانب سےایک تنخواہ بطور بونس دینے کا اعلان کیا ...دسمبر 24, 2025ملکی قرض میں بڑااضافہ:حکومت نےرواں سال858ارب روپےقرض لےلیا
دستاوزیزا ت میں کہاگیاکہ وفاقی حکومت نےرواں مالی سال جولائی سےنومبر 858ارب روپےقرض لیا۔ اقتصادی امور ڈویژن کے مطابق گزشتہ ماہ نومبرکےدوران144ارب ...دسمبر 24, 2025پاکستان تجارت ،سرمایہ کاری اورشراکت داری کیلئےتیارہے،محمداورنگزیب
وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ پاکستان تجارت ،سرمایہ کاری اورشراکت داری کیلئے تیار ہے۔ وفاقی وزیرخزانہ وسینیٹرمحمداورنگزیب کاامریکی جریدےیوایس اےٹو ڈے کو انٹرویودیتےہوئےکہناتھاکہ ...دسمبر 24, 2025بھارتی ڈیزائنر کا لباس پہنوں یا افغانی، میری شادی ہے آپ لوگوں کو کیا مسئلہ ...
معروف گلوکارراحت فتح علی خان کی بیٹی ماہین خان نےتنقیدکرنےوالوں کو بھرپورجواب دیتےہوئے کہا کہ میں بھارتی ڈیزائنر کا لباس پہنوں یا ...دسمبر 24, 2025پاکستان کی ویمن کرکٹر سدرا نواز پیاگھرسدھارگئیں
پاکستان کرکٹ ٹیم کی بلےباز سدرا نواز شادی کےبندھن میں بندگئیں۔ سدرانوازکی شادی کی پروقار تقریب لاہورکےفارم ہاؤس میں منعقدہوئی۔شادی کی تقریب ...دسمبر 24, 2025سر فراز احمد رپورٹنگ، مشن مکمل ہوا،سرفراز احمد نے فیلڈ مارشل کے ہمراہ تصویر شیئر ...
انڈر19ایشیاکپ کےفائنل میں پاکستانی ٹیم نےبھارت کو191رنز کے بڑے مارجن سےشکست دی،جس کےبعدقومی کرکٹ ٹیم کےمینٹوراورسابق کپتان سرفرازاحمد کی سوشل میڈیاپراسٹوری وائرل ...دسمبر 24, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















