Month: 2025 دسمبر
جدید ہتھیاروں سے لیس پاکستان نیوی کی آبدوز غازی لانچ
جدید ہتھیاروں سے لیس پاکستان نیوی کی آبدوز غازی کو چین کے شہر ووہان میں شوانگ لیو بیس پر لانچ کر دیا ...دسمبر 18, 2025حکومت نےبیک وقت پنشن اورتنخواہ لینےپرپابندی کانوٹیفکیشن واپس لےلیا
وفاقی حکومت نے بیک وقت پنشن اور تنخواہ لینے پر عائد پابندی سے متعلق نوٹیفکیشن واپس لے لیا ہے۔ وفاقی وزارت خزانہ ...دسمبر 18, 2025ہم نے10ماہ میں8جنگیں رکوائیں،ایران کےجوہری خطرےکوختم کیا، صدر ٹرمپ
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ ہم نے10ماہ میں8جنگیں رکوائیں ،ایران کےجوہری خطرےکوختم کیا۔ واشنگٹن میں امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےقوم سےخطاب کرتےہوئےکہاکہ بائیڈن پالیسیاں دوبارہ نافذنہیں ...دسمبر 18, 2025رواں سال کرسمس کی نایاب تاریخ، جو صدی میں ایک بار آتی ہے
رواں سال کرسمس کی نایاب تاریخ، جو صدی میں ایک بار آتی ہے۔25 دسمبر کی تاریخ کی ہم آہنگی نے کرسمس کے ...دسمبر 18, 2025میٹا نے فیس بک میسنجر کی ڈیسک ٹاپ ایپ کو ریٹائر کر دیا
فیس بک کے صارفین کیلئے اہم ترین خبر،میٹا نے فیس بک میسنجر کی ڈیسک ٹاپ ایپ کو ریٹائر کر دیا۔ ٹیکنالوجی ویب ...دسمبر 18, 2025کئی باراعلان کرچکےاٹیم بم بنانےکااردہ نہیں رکھتے،ایران
ایرانی صدرمسعودپزشکیان نےکہاہےکہ کئی باراعلان کرچکےاٹیم بم بنانےکااردہ نہیں رکھتے۔ ایرانی صدرمسعودپزشکیان کاتقریب سےخطاب کرتےہوئےکہناتھاکہ واشنگٹن مذاکرات جاری رکھنے کیلئے توہین آمیزشرائط ...دسمبر 18, 2025میٹرک کی سطح پر 2 نئے تعلیمی گروپ شامل کرنے کی تجویززیر غور
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،میٹرک کی سطح پر 2 نئے تعلیمی گروپ شامل کرنے کی تجویززیر غورہے۔ ملک بھر میں میٹرک ...دسمبر 18, 2025دھند کے باعث لاہور ، فیصل آباد اور دیگر شہروں کیلئے ٹرینوں کا نیا شیڈول ...
ریل کے مسافروں کیلئے اہم خبر،دھند کے باعث لاہور اور فیصل آباد سے کراچی، کوئٹہ اور راولپنڈی سمیت دیگر شہروں کو روانہ ...دسمبر 18, 2025نئے آئی فون فولڈ کا ڈسپلے اور کیمرہ سیٹ اپ کیسا ہوگا؟نئی لیکس
ایپل کے صارفین کیلئے اہم خبر، نئے آئی فون فولڈ کا ڈسپلے اور کیمرہ سیٹ اپ کیسا ہوگا؟ایپل کے نئے فولڈ موبائل ...دسمبر 18, 2025پی سی بی نے انڈر19ٹیم کےسہ ملکی اورورلڈکپ کیلئے سکواڈکااعلان کردیا
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نےپاکستان انڈر 19 ٹیم کا تین ملکی سیریز اور آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے ...دسمبر 18, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















