Month: 2025 دسمبر
دنیاکےمختلف خطوں میں ’’سپرفلو‘‘کی لہر:ہسپتالوں میں مریضوں کارش بڑھ گیا
دنیا کے مختلف خطوں میں ’’سپرفلو‘‘ کی لہر پھیل گئی ہے جس کے باعث ہسپتالوں میں مریضوں کی تعداد تشویشناک حد تک ...دسمبر 13, 2025حکومت کیساتھ مذاکرات کامیاب:گڈزٹرانسپورٹرزکاہڑتال ختم کرنےکااعلان
پنجاب حکومت کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہونےکے بعد گڈز ٹرانسپورٹرز نے صوبے میں ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ مذاکرات کے بعد ...دسمبر 13, 2025سردی کی لہر میں زبردست اضافہ متوقع، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
سردی کی لہر میں زبردست اضافہ متوقع،محکمہ موسمیات نے شہریوں اور سیاحوں کو خبردار کر دیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے ...دسمبر 13, 2025دھنداندھادھند:موٹروےمختلف مقامات سےٹریفک کیلئےبند
دھنداندھادھند،موٹروےکومختلف مقامات سےٹریفک کےلئےبندکردیاگیا۔ ترجمان موٹروےپولیس کاکہناہےکہ پنجاب میں دھندکےباعث موٹرویزکے4سیکشن بندکردئیےگئے، موٹروےایم 2لاہورتاکوٹ مومن تک دھندکی وجہ سےبندجبکہ موٹروےایم3پرحدنگاہ کم ہونےپرفیض ...دسمبر 13, 2025دہشتگردی کا نیا خطرہ افغانستان سے اٹھ رہا ہے، وزیراعظم شہبازشریف
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ دہشتگردی کا نیا خطرہ افغانستان سے اٹھ رہا ہے، عالمی برادری افغان حکومت پر ذمہ داریوں کی ادائیگی کے ...دسمبر 12, 2025صوبائی حکومت کےہاتھ میں ہے وہ گو رنرراج لگواناچاہتی ہےیانہیں ،گورنرفیصل کریم کنڈی
گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی نےکہاہےکہ صوبائی حکومت کےہاتھ میں ہےکہ وہ گو رنرراج لگواناچاہتی ہےیانہیں ۔ گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی کاکہناتھاکہ صوبائی حکومت امن ...دسمبر 12, 2025یوکرین جیسےتنازعات تیسری عالمی جنگ تک پہنچ سکتےہیں،ٹرمپ
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ یوکرین جیسےتنازعات تیسری عالمی جنگ تک پہنچ سکتےہیں۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاوائٹ ہاؤس میں میڈیاسےگفتگو کرتے ہوئے کہنا ہےکہ آرٹیفیشل ...دسمبر 12, 2025پارٹی اصولوں پرکوئی سمجھوتہ نہیں ،اپنےاورپرائےکی پہچان رکھنی ہے،نوازشریف
صدرمسلم لیگ ن نےکہاہےکہ پارٹی اصولوں پرکوئی سمجھوتہ نہیں ،اپنے اور پرائے کی پہچان رکھنی ہے۔ میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےصدرمسلم لیگ ن میاں محمدنوازشریف کاکہناتھاکہ ...دسمبر 12, 2025ورلڈبینک کاپاکستان کیلئے 40کروڑڈالرکاپیکج،رقم پانی اورصفائی کےمنصوبوں پراستعمال ہوگی
ورلڈ بینک نے پاکستان کیلئے40کروڑڈالر کےپیکیج کی منظوری دےدی،رقم پانی اور صفائی کے بڑے منصوبوں کےلئے استعمال ہوگی۔ ورلڈبینک کے اعلامیہ کےمطابق ...دسمبر 12, 2025منی بجٹ کےخدشات :پاکستان نےآئی ایم ایف کواہم پلان پیش کردیا
منی بجٹ کےخدشات کےپیش نظرپاکستان نےآئی ایم ایف کواہم پلان پیش کردیا۔ آئی ایم ایف کی رپورٹ کےمطابق ٹیکس ہدف پوراکرنےکیلئےپاکستان اضافی ...دسمبر 12, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















