Month: 2025 دسمبر
سال 2026 کا پہلا سپر مون کب ہوگا؟اہم خبرآگئی
نئے سال میں سپرمون کے دلکش نظارے، سال 2026 کا پہلا سپر مون کب ہوگا؟اہم خبرآگئی۔ فلکیاتی شائقین کے لیے سال 2026 ...دسمبر 31, 2025محکمہ موسمیات نےآج سے برفباری اور بارشوں کی پیشگوئی
بھیگا بھیگا سا دسمبر خشک گزر گیا۔محکمہ موسمیات نےآج سے پہاڑوں پر مزید برفباری اور بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے ...دسمبر 31, 2025دھندنےسب کچھ دھندلاکردیا،موٹروےمختلف مقامات سےبند
دھندنے سب کچھ دھند لا کر دیا،موٹروےکومختلف مقامات سےٹریفک کےلئےبندکردیاگیا۔ ترجمان موٹروےپولیس کےمطابق موٹروےایم2لاہورسےکوٹ مومن تک دھندکی وجہ سےبند، موٹر وےایم3پرفیض پورسےجڑانوالہ ...دسمبر 31, 2025نئےسال پرپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کاامکان
صارفین کےلئےخوشخبری،نئےسال پرپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کاامکان ہے۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ہے ...دسمبر 30, 2025این اے130نوازشریف کی کامیابی درست قرار:یاسمین راشدکی پٹیشن مسترد
الیکشن ٹربیونل نےلاہورکےحلقہ این اے130سےصدرمسلم لیگ (ن) نوازشریف کی کامیابی درست قرار دیتےہوئے رہنماڈاکٹر یاسمین راشدکی پٹیشن مستردکردی۔ ذرائع کے مطابق رہنما ...دسمبر 30, 2025پاکستان اور ایران کے درمیان براہِ راست پروازوں میں اضافہ
پاکستان اور ایران کے درمیان براہِ راست فضائی رابطوں میں اضافہ کردیا گیا ، جس کے تحت دونوں ممالک کے درمیان ہفتہ ...دسمبر 30, 2025انسٹاگرام صارفین کی کمی، یوٹیوب اور ٹک ٹاک نے سبقت حاصل کر لی
حالیہ برسوں میں انسٹاگرام پر صارفین کی کمی، یوٹیوب اور ٹک ٹاک نے سبقت حاصل کر لی۔ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نےنوجوان صارفین کو ...دسمبر 30, 2025فٹبالر رونالڈو نے تیسری مرتبہ مشرق وسطیٰ کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ نام کرلیا
پرتگال کے سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے مسلسل تیسرے سال مشرق وسطیٰ کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ جیت لیا۔ کرسٹیانو رونالڈو نے ...دسمبر 30, 2025متحدہ عرب امارات میں نئےسال کےآغازپرعام تعطیل کااعلان
متحدہ عرب امارات کی حکومت نے نئے سال کے موقع پر یکم جنوری کو سرکاری اور نجی ملازمین کو چھٹی دینے کا ...دسمبر 30, 2025بسنت کی اجازت:لاہورہائیکورٹ میں ڈپٹی کمشنرکانوٹیفکیشن چیلنج
پنجاب میں بسنت کی اجازت کیلئے جاری کیا گیا ڈپٹی کمشنر لاہور کا نوٹیفکیشن لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ لاہورہائیکورٹ ...دسمبر 30, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















