Month: 2025 دسمبر
یہ ایک شخص کاذاتی کیس ہےریاست سےاس کاکوئی تعلق نہیں،ممبرکےپی
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کےخلاف ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کےکیس میں ممبرکےپی نےریما رکس دیتے ہوئے کہا کہ یہ ایک شخص کاذاتی ...دسمبر 10, 2025کےپی میں گورنرراج لگاناان کےبس میں نہیں،اسدقیصر
رہنماتحریک انصاف اسد قیصر نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوامیں گورنرراج لگاناان کےبس میں نہیں ہے۔ میڈیاسےگفتگوکرتےہوئے رہنماپی ٹی آئی اسدقیصرکاکہناتھاکہ پیپلزپارٹی گورنرراج ...دسمبر 10, 2025دسمبر میں بارشیں جم کربرسیں گی ،بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی
دسمبر میں بارشیں جم کربرسیں گی،محکمہ موسمیات نےبارشوں کے نئے سلسلے اوربرفباری کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کاکہنا ہے کہ ملک کے ...دسمبر 10, 2025پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون پرمعاہدوں پر دستخط اور مفاہمتی یادداشتوں ...
پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون پرمعاہدوں پر دستخط اور مفاہمتی یادداشتوں کے تبادلےکردئیےگئے۔ معاہدوں پر دستخط اور مفاہمتی ...دسمبر 9, 2025الیکشن کمیشن نےاسلام آبادمیں بلدیاتی انتخابات کاشیڈول جاری کردیا
الیکشن کمیشن نےاسلام آبادمیں بلدیاتی انتخابات کاشیڈول جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کےشیڈول کےمطابق لوکل گورنمنٹ انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی 27دسمبر تک جمع ...دسمبر 9, 2025آئین میں گورنرراج کی شق ہے،یہ غیرآئینی نہیں،فیصل کریم کنڈی
گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی نےکہاہےکہ آئین میں گورنرراج کی شق ہے، یہ غیرآئینی نہیں۔ اپنےایک بیان میں گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی کاکہناتھاکہ گورنرراج لگنے ...دسمبر 9, 2025پنجاب میں کینسراورکارڈیک سرجری کیلئےخصوصی کارڈلانےکا فیصلہ
پنجاب میں کینسراورکارڈیک سرجری کیلئےخصوصی کارڈلانےکا فیصلہ کرلیاگیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت اجلاس منعقدہوا،جس میں اہم فیصلےکیےگئےاجلاس میں بریفنگ بھی دی ...دسمبر 9, 2025ٹک ٹاکرز کیلئےٹک ٹاک میں ایک نیا دلچسپ فیچر متعارف
ٹک ٹاکرز کیلئے بڑی خوشخبری،معروف سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک نے اپنے صارفین کیلئے نیا فیچر نیئر بائی فیڈ متعارف کروا ...دسمبر 9, 2025لاہور کے فضائی آلودگی انڈیکس میں بہتری کے آثار نمایاں
لاہور کے فضائی آلودگی انڈیکس میں بہتری کے آثار نمایاں،لاہور میں حکومتی اقدامات کے باعث اے کیو آئی میں بتدریج بہتری کے ...دسمبر 9, 2025امریکی معیشت پہلےسےبہتر،اسٹاک مارکیٹ اوپرجارہی ہے،صدرٹرمپ
صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ امریکی معیشت پہلےسےبہترہے،اسٹاک مارکیٹ اوپرجارہی ہے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہا ہے کہ جوبائیڈن نے کسانوں ...دسمبر 9, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















