Month: 2025 دسمبر
معین خان کے انتقال کی جعلی خبر:سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم رکن کی دعا ...
سوشل میڈیانےاسمبلی ممبران کوبھی گمراہ کردیا،سابق کپتان کےانتقال کی جھوٹی خبرپرایم کیوایم رہنما نے معین خان کی مغفرت کی دعاکی درخواست کرڈالی۔ ...دسمبر 5, 2025پی ٹی آئی وزیراعظم کی دعوت ٹھکراکرکسی اورسےمذاکرات کرناچاہتی ہے،راناثنا
مشیروزیراعظم راناثنااللہ نےکہاہےکہ تحریک انصاف وزیراعظم کی دعوت ٹھکرا کرکسی اورسےمذاکرات کرناچاہتی ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہارخیال کرتےہوئے مشیروزیراعظم راناثنااللہ کاکہناتھاکہ اڈیالہ ...دسمبر 5, 2025دنیا کے محفوظ ترین ممالک کی فہرست جاری؛ پاکستان کا نمبر کون سا ہے؟
دنیا کے محفوظ ترین ممالک کی فہرست جاری؛ پاکستان کا نمبر کون سا ہے؟دلچسپ اور حیران کن تفصیلات سامنے آ گئیں۔ گلوبل ...دسمبر 5, 2025اے آئی کے کرشمے: مشہور پینٹنگز کو جدید سانچوں میں ڈھال دیا
لیونارڈو ڈاؤنچی کی مونا لیزا ماڈرن ہوگئی۔ اے آئی نے اپنے زمانے کی مشہور پینٹنگز کو جدید سانچوں میں ڈھال دیا۔ دنیا ...دسمبر 5, 2025ایران کے علاقے جنوبی خراساں میں سونے کی بڑی چٹان دریافت
پاکستان کے ہمسایہ اسلامی ملک ایران میں سونے کی ایک بڑی چٹان دریافت ہوئی ہے، جس کے بارے میں ایرانی حکومت نے ...دسمبر 5, 2025طلبا کیلئے خوشخبری : سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان
طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری،پنجاب کے سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ۔ صوبائی وزیر تعلیم پنجاب ...دسمبر 5, 2025پاکستان اور ایران کا مال بردار آئی ٹی آئی ٹرین بحال کرنے پر اتفاق
ریل پر اب بآسانی آئے جائے گا سامان،پاکستان اور ایران نےمال بردار آئی ٹی آئی ٹرین بحال کرنے کا اعلان کردیا۔ پاکستان ...دسمبر 5, 2025پاکستان ائیرکوالٹی انیشیٹو کی ائیر کوالٹی سےمتعلق رپورٹ جاری
لاہور کی فضائی کیفیت میں گزشتہ سال کی نسبت نمایاں بہتری ریکارڈ،پاکستان ائیرکوالٹی انیشیٹو کی ائیر کوالٹی سےمتعلق رپورٹ جاری کردی گئی۔ ...دسمبر 5, 2025فیلڈمارشل کی نامزدگی سےپاکستان اورجمہوریت مضبوط ہوگی،عابدشیر
رہنمامسلم لیگ(ن)عابدشیرعلی نےکہاہےکہ فیلڈمارشل کی نامزدگی سےپاکستان اورجمہوریت مضبوط ہوگی۔ رہنمان لیگ عابدشیرعلی کاکہناتھاکہ میاں محمدنوازشریف ،میاں شہبازشریف اورمریم نوازکاسینیٹ ٹکٹ دینےپرشکریہ ...دسمبر 5, 2025سال 2025میں پاکستانی گوگل پر کیا تلاش کرتے رہے؟گوگل کی رپورٹ جاری
گوگل نے 2025 کے لیے پاکستان میں سب سے زیادہ سرچ کیے جانے والے موضوعات کی فہرست جاری کی ہے۔ گوگل کی ...دسمبر 5, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















