Month: 2025 دسمبر
سعودیہ نےپاکستان کے3ارب ڈالرکےڈپازٹ کی مدت میں ایک بارپھرتوسیع کردی
سعودی عرب نےپاکستان کے3ارب ڈالرکےڈپازٹ کی مدت میں ایک بارپھرتوسیع کردی۔ ذرائع کےمطابق سعودی ڈیولپمنٹ فنڈ کی جانب سے 3 ارب ڈالر ...دسمبر 4, 2025کرغزستان کےصدرکی وزیراعظم ہاؤس آمد:گارڈآف آنرپیش کیاگیا
کرغزستان کےصدرصادرژاپاروف کی وزیراعظم ہاؤس آمدکےموقع پرگارڈآف آنرپیش کیاگیا۔ کرغزستان کےصدرصادرژاپاروف پہلےسرکاری دورےپرپاکستان آئے ہیں،وزیراعظم ہاؤس آمد پر وزیراعظم شہبازشریف نے کرغزستان ...دسمبر 4, 2025سرد موسم میں سمارٹ فونز کی چارجنگ جلد کیوں ختم ہو جاتی ہے؟
سرد موسم میں سمارٹ فونز کی چارجنگ جلد کیوں ختم ہو جاتی ہے؟دلچسپ اور حیران کن تفصیلات سامنے آ گئیں۔ سرد موسم ...دسمبر 4, 2025پنجاب میں 25سال بعدبسنت کے تہوار کی واپسی
پنجاب میں بسنت کے تہوار کی واپسی،صوبےمیں 25 سال بعد پتنگ بازی کی بہار دوبارہ لوٹنے کیلئے تیار،لاہور کی چھتوں پر ایک ...دسمبر 4, 2025پی آئی اے کی نجکاری کیلئے بولی 23 دسمبر کو ہوگی
پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن (پی آئی اے) کی نجکاری کیلئے بولی 23 دسمبر کو ہوگی۔ حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان انٹرنیشنل ...دسمبر 4, 2025سوشل میڈیا انفلوئنسر پیاری مریم انتقال کرگئیں
دلچسپ کونٹینٹ کی وجہ سےسوشل میڈیاپرشہرت حاصل کرنےوالی پیاری مریم انتقال کرگئیں۔ سوشل میڈیا انفلوئنسر پیاری مریم کےانتقال کی خبرفوٹواینڈویڈیوشیئرنگ ایپ پراُن ...دسمبر 4, 2025نیپاچورنگی حادثہ: مرتضیٰ وہاب نے جاں بحق بچے کے اہل خانہ سے معذرت کرلی
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نےنیپاچورنگی حادثےمیں جاں بحق ہونے والے ننھے ابراہیم کےاہلخانہ سے معذرت کرلی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میئرکراچی ...دسمبر 4, 2025عابد علی صرف ایک ہمسفر نہیں بلکہ تحفظ اور زندگی کا احساس تھے ،اداکارہ رابعہ ...
پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ رابعہ عابدنےکہاہےکہ عابد علی صرف ایک ہمسفر نہیں بلکہ تحفظ اور زندگی کا احساس تھے ۔ اداکارہ رابعہ ...دسمبر 4, 2025سینئراداکارہ بینامسرور67برس کی عمرمیں انتقال کرگئیں
پاکستان شوبزانڈسٹری کی سینئراداکارہ بینامسرور67برس کی عمرمیں انتقال کرگئیں۔ اداکارہ کےانتقال کی تصدیق بینامسرورکےبیٹےپارس مسرور نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام ...دسمبر 4, 2025سام سنگ نےپہلاٹرائی فولڈنگ فون متعارف کرادیا
موبائل بنانے والی جنوبی کورین کمپنی سام سنگ نے اپناپہلاٹرائی فولڈنگ فون ’’گیلیکسی زی ٹرائی فولڈ‘‘ متعارف کرادیا۔ سام سنگ نے منگل ...دسمبر 4, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















