Month: 2025 دسمبر
بلوچستان: نئے سال کے لیے تعلیمی نصاب تبدیل کرنے کا فیصلہ
تعلیم کےفروغ کا سلسلہ،بلوچستان کے محکمہ تعلیم نے نئے تعلیمی سال کیلئے نصاب کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق ...دسمبر 3, 2025ریلوے کانوکنڈی سے سبی تک ٹریک کو اپ گریڈ کرنے کا اعلان
ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری،پاکستان ریلویز نےنوکنڈی سے سبی تک ریلوے ٹریک اپ گریڈ کرنے کا اعلان کر دیا۔ ریکوڈک منصوبے کی ...دسمبر 3, 2025سوشل میڈیا صارفین کیلئےانسٹا گرام میں بڑی تبدیلی کیے جانے کا امکان
سوشل میڈیا صارفین کیلئے اہم خبر،میٹاکی طرف سےانسٹا گرام میں ایک بہت بڑی تبدیلی کیے جانے کا امکان ہے۔ انسٹا گرام میں ...دسمبر 3, 2025امریکاکےشمال مشرق میں برفانی طوفان:5کروڑشہریوں کیلئے ایڈوائزری جاری
امریکاکی شمال مشرقی ریاستوں میں برفانی طوفان کےباعث 5کروڑشہریوں کیلئے ایڈوائزری جاری کردی گئی۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق امریکی شمال مشرقی ریاستیں برفانی ...دسمبر 3, 2025افغان وارنےہمارےکلچراورسوسائٹی کوبری طرح متاثرکیا،اسدقیصر
رہنماتحریک انصاف اسد قیصر نے کہا ہے کہ افغان وار نے ہمارے کلچراورسوسائٹی کوبری طرح متاثرکیا۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان کےرہنما اسد ...دسمبر 3, 2025پاکستان اوربھارت سمیت 8جنگیں رکوائی،نوبل انعام پھربھی نہیں ملا،ٹرمپ
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ پاکستان اوربھارت سمیت 8جنگیں رکوائی،نوبل انعام پھربھی نہیں ملا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کا اپنے ...دسمبر 3, 2025رواں سال کاآخری سپرمون کب نظرآئےگا؟سپارکونےتاریخ بتادی
رواں سال کاآخری سپرمون کب نظرآئےگا؟سپارکونےتاریخ بتادی۔ پاکستان کے قومی خلائی ادارہ، اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیر ریسرچ کمیشن (سپارکو) کےمطابق رواں سال ...دسمبر 3, 2025پنجاب میں بورڈ امتحانات عیدالفطر کےبعدلینےکافیصلہ
طلباکیلئےخوشخبری ،پنجاب میں بورڈ امتحانات عیدالفطر کےبعدلینےکافیصلہ کرلیاگیا۔ وزیرتعلیم پنجاب راناسکندرحیات کاکہناہےکہ میٹرک اورانٹرمیڈیٹ امتحانات رمضان کےبعدہوں گے،لاکھوں طلباکی آسانی کیلئےفیصلہ کیاگیاہےکہ ...دسمبر 3, 2025پنجاب حکومت نےپتنگ بازی کی اجازت کاقانون جاری کردیا
پتنگ بازی و پتنگ سازی کیلئے پنجاب حکومت نے پنجاب کائٹ فلائنگ آرڈیننس 2025 جاری کر دیا۔ پنجاب میں پتنگ بازی ڈپٹی ...دسمبر 3, 2025دنیامیں سلگتےتنازعات عالمی امن کیلئے خطرہ ہیں،اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم ووزیرخا رجہ اسحاق ڈارنےکہاہےکہ دنیامیں سلگتےتنازعات عالمی امن کیلئے خطرہ ہیں، موسمیاتی تبدیلی اس وقت بہت بڑاچیلنج ہے۔ اسلام آبادمیں ...دسمبر 3, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















