Year: 2025
جی ایچ کیوحملہ کیس:وکلاکوعمران خان سےمشاورت کی اجازت مل گئی
9مئی جی ایچ کیوحملہ کیس میں مشاورت کےلئےوکلاکوعمران خان سےملاقات کی اجازت مل گئی۔ راولپنڈی کی انسداددہشتگردی عدالت کےجج امجدعلی شاہ نےبانی ...ستمبر 25, 2025این سی سی آئی اےکا اقراکنول،ندیم مبارک اورحسنین شاہ کیخلاف کارروائی کافیصلہ
نیشنل سائبرکرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے اقراکنول،ندیم مبارک اورحسنین شاہ کےخلاف کارروائی کافیصلہ کرلیا۔ این سی سی آئی اےحکام کےمطابق سوشل میڈیاانفلوئنسرزاقراکنول،ندیم ...ستمبر 25, 2025190ملین پاؤنڈکیس : عمران خان کی سزامعطلی کی سماعت بغیرکارروائی کے ملتوی
190ملین پاؤنڈکیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی سماعت بغیرکارروائی کےملتوی کردی گئی۔ ...ستمبر 25, 2025عدالت نےلوکل گورنمنٹ ایکٹ2022کی ترامیم کالعدم قراردیدی
پشاورہائیکورٹ نےلوکل گورنمنٹ ایکٹ2022کی ترامیم کالعدم قراردےدی۔ پشاورہائیکورٹ کی جسٹس فرح جمشیدنےکےپی لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013 اور2022میں ہونیوالی ترمیم کی خلاف درخواستوں ...ستمبر 25, 2025ریٹرن ٹیکس میں خرچ ،فائدہ اورنقصان کاتعین کیاہے،جسٹس امین الدین
سپرٹیکس سےمتعلق کیس کےدوران جسٹس امین الدین نےریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ ریٹرن ٹیکس میں خرچ ،فائدہ اورنقصان کاتعین کیاہے۔ جسٹس امین الدین ...ستمبر 25, 2025ضمنی بلدیاتی انتخابات:23میں سے17نشستوں پرپیپلزپارٹی نےمیدان مارلیا
سندھ کے11اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات میں پیپلزپارٹی نے23میں سے 17نشستیں جیت کرواضح اکثریت حاصل کرلی۔ غیرحتمی اورغیرسرکاری نتائج کے مطابق شہرقائدکراچی ...ستمبر 25, 2025معیشت کیلئےاچھی خبر،معدنیات سےپاکستان کی آمدنی8ارب ڈالرتک پہنچے کا امکان
ملکی معیشت کےلئےاچھی خبر،معدنیات سےپاکستان کی آمدنی8ارب ڈالرتک پہنچے کا امکان ہے۔ سپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل(ایس آئی ایف سی ) کی معاونت ...ستمبر 25, 2025شہبازشریف کی صدرٹرمپ سےملاقات شیڈول: پاک سعودی معاہدےکی صورتحال پرغورمتوقع
وزیراعظم شہبازشریف سےامریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی آج ملاقات شیڈول ہے،جس میں پاک سعودی دفاعی معاہدہ اورخطےکی صورتحال پرغورمتوقع ہے۔ واشنگٹن میں ملاقات مقامی ...ستمبر 25, 2025توشہ خانہ ٹوکیس:تفتیشی افسران پربشریٰ بی بی کےوکلاکی جرح مکمل
توشہ خانہ ٹوکیس میں بانی پی ٹی آئی عمران کی اہلیہ بشریٰ بی بی کےوکلانےتفتیشی افسران پرجرح مکمل کرلی۔ راولپنڈی اڈیالہ جیل ...ستمبر 25, 2025پاکستان سے برطانیہ کیلئے براہ راست فضائی آپریشن کی راہ ہموار
فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر،پاکستان سے برطانیہ کیلئے براہ راست فضائی آپریشن کی راہ ہموار،قومی ایئر لائن پی آئی اے کو برطانیہ ...ستمبر 25, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 |
| 30 | 31 | |||||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















