Year: 2025
طلباکی موجیں،24ستمبرکوحکومت کاعام تعطیل کااعلان
طلبا کی موجیں لگ گئیں،حکومت نے24 ستمبر کو عام تعطیل کاا علان کر دیا۔سندھ حکومت نے صوبے کے 14 اضلاع میں بلدیاتی ...ستمبر 23, 2025ورلڈبلائنڈکرکٹ کونسل نےویمنزبلائنڈکرکٹ ورلڈکپ کاشیڈول جاری کردیا
ورلڈبلائنڈکرکٹ کونسل نے ویمنز بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ کاشیڈول جاری کردیا ،پاکستان کےمیچزسری لنکا میں کھیلےجائیں گے۔ ویمنزبلائنڈکرکٹ ورلڈکپ کافائنل بھارت کےبجائےسری لنکامیں ...ستمبر 23, 2025چینی ایئر لائن نے تاریخ ساز پرواز کیلئے ٹکٹوں کی فروخت شروع کر دی
فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری،چینی ایئر لائن نے تاریخ ساز پرواز کیلئے ٹکٹوں کی فروخت شروع کر دی۔ چائنا ایسٹرن ایئر لائنز نے ...ستمبر 23, 2025ایشیاکپ سپرفورمرحلہ:آج پاکستان اورسری لنکا کےدرمیان جوڑپڑےگا
ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی 2025 کے سپر فور مرحلے میں آج پاکستان اورسری لنکا کےدرمیان جوڑپڑےگا۔ دبئی میں ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی 2025کامیلہ بھارت ...ستمبر 23, 2025کراچی میں اکتوبر کا مہینہ کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
شہر قائدکراچی میں اکتوبر کا مہینہ کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ مون سون کے اختتام کے بعد ملک ...ستمبر 23, 2025عمران خان اوربشریٰ بی بی کی ملاقات کامعاملہ،عدالت کےفریقین کونوٹسز جاری
بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات کی درخواست پرعدالت نےفریقین کو نوٹسز جاری کردیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ ...ستمبر 23, 2025شراب واسلحہ برآمدگی کیس:گنڈاپورکےوارنٹ گرفتاری برقرار،سماعت بغیر کارروائی ملتوی
شراب واسلحہ برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورکےوارنٹ گرفتاری برقرار،سماعت بغیر کارروائی ملتوی ہوگئی۔ اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹس میں وزیراعلیٰ ...ستمبر 23, 2025چیئرمین پی سی بی نےٹیلنٹ ہنٹ پروگرام برائےسکولزکاافتتاح کردیا
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نےٹیلنٹ ہنٹ پروگرام برائےسکولزکاافتتاح کردیا۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نےٹورنامنٹ کی ٹرافی کی ...ستمبر 23, 2025حماس کا صدرٹرمپ کوخط،غزہ میں جنگ بندی کی گارنٹی کامطالبہ
فلسطینی تنظیم حماس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک خط ارسال کیا ہے، جس میں غزہ میں مستقل جنگ بندی کی ...ستمبر 23, 2025ماہرین موسمیات کی رواں سال ریکارڈ توڑ سردی کی پیشگوئی
گرمی کے ستائے شہریوں کیلئے اہم خبر،ماہرین موسمیات نے رواں سال ریکارڈ توڑ سردی کی پیشگوئی کردی۔ ماہرین موسمیات نے 2025-26 کے ...ستمبر 23, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 |
| 30 | 31 | |||||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















