Year: 2025
غیرملکی میڈیکل گریجوایٹس کیلئے نیشنل رجسٹریشن ایگزام لازمی قرار
ڈاکٹری کی تعلیم کااعلیٰ ترین معیار،پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے غیرملکی میڈیکل گریجوایٹس کیلئے نیشنل رجسٹریشن ایگزام لازمی قراردےدیا۔ ترجمان پی ...ستمبر 17, 2025دوسری جی بی گراس سکائی چیمپئن شپ وادی نلتر میں اختتام پذیر
وادی نلتر کے دلکش ڈھلوانوں پر منعقدہ دوسری گلگت بلتستان گراس سکائی چیمپئن شپ رنگا رنگ اختتامی تقریب کے ساتھ اختتام پذیر ...ستمبر 17, 2025وفاقی حکومت دہشتگردی پرپوائنٹ اسکورنگ کرتی ہے،پنجاب کی ٹک ٹاک حکومت ہے،بیرسٹرسیف
ترجمان خیبرپختونخوا حکومت بیرسٹرسیف نےکہاہےکہ وفاقی حکومت دہشتگردی پرپوائنٹ اسکورنگ کرتی ہے،اورپنجاب کی ٹک ٹاک حکومت ہے۔ اپنےایک بیان میں ترجمان خیبرپختونخوا ...ستمبر 17, 2025فلائی آدیل کاپاکستان کے تین شہروں کیلئے براہِ راست پروازوں کا آغاز
فضائی سفر کا جدید انداز،سعودی عرب کی تیزی سے ترقی کرتی ہوئی سستی ایئرلائن کاپاکستان کے تین شہروں کیلئے براہِ راست شیڈول ...ستمبر 17, 2025ملک میں رواں مالی سال کےپہلےماہ صنعتی پیداوارمیں اضافہ
ملک میں رواں مالی سال کےپہلےماہ صنعتی پیداوارمیں اضافہ ریکارڈ،جولائی میں بڑی صنعتوں کی پیداوار8.99فیصدبڑھ گئی۔ ادارہ شماریات نےبڑی صنعتوں کی پیداوارکاڈیٹاجاری ...ستمبر 17, 2025منی بجٹ کےخدشات،امپورٹڈلگژری آئٹمزپرٹیکس کی شرح بڑھانےپرغور
وفاقی حکومت نےمنی بجٹ کےخدشات کےباعث امپورٹڈلگژری آئٹمزپرٹیکس کی شرح بڑھانے پر غور شروع کردیا۔ وفاقی حکومت کی جانب سے منی بجٹ ...ستمبر 17, 2025وزیر اعظم شہباز شریف سعودی ولی عہد کی دعوت پر سرکاری دورے پر ریاض روانہ
وزیر اعظم شہباز شریف سعودی ولی عہدمحمدبن سلمان کی دعوت پر سرکاری دورے پر ریاض روانہ ہوگئے۔ وزیر اعظم آفس سے جاری ...ستمبر 17, 2025میچ ریفری تنازع:پی سی بی کاجوابی خط میں سخت مؤقف
ایشیاکپ2025میں میچ ریفری تنازع شدت اختیارکرگیا،پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )نےانٹرنیشنل کرکٹ بورڈکوجوابی خط میں سخت مؤقف اختیارکیاہے۔ ذرائع کےمطابق پی سی ...ستمبر 17, 2025جسٹس طارق جہانگیری کو کام سے روکنے کا تحریری حکم نامہ جاری
اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس طارق جہانگیری کو کام سے روکنے کا 2 صفحات کا تحریری حکم نامہ جاری کردیاگیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے ...ستمبر 17, 2025اسلحہ و شراب برآمدگی کیس،سماعت بغیرکارروائی ملتوی،گنڈاپورکےوارنٹ گرفتاری برقرار
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈا پور کے خلاف اسلحہ و شراب برآمدگی کیس کی سماعت بغیر کارروائی کےملتوی جبکہ وارنٹ گرفتاری برقراررکھےگئے۔ اسلام ...ستمبر 17, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 |
| 30 | 31 | |||||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















