Year: 2025
بچی کےاغواوشادی کیس،عدالت نےرپورٹ طلب کرلی
بچی کےاغواوشادی کیس میں عدالت نےچائلڈمیرج قانون میں ترمیم پررپورٹ طلب کرلی۔ سندھ ہائیکورٹ میں کمسن بچی کےاغواوشادی کیس کی سماعت ہوئی،درخواست ...اگست 30, 2025عمران خان کےطبی معائنہ کامعاملہ،جیل سپرنٹنڈنٹ نےرپورٹ جمع کرادی
بانی پی ٹی آئی عمران خان کےطبی معائنہ کےمعاملےپرجیل سپرنٹنڈنٹ نےعدالت میں رپورٹ جمع کرادی۔ راولپنڈی کی انسداددہشت گردی کی خصوصی عدالت ...اگست 30, 2025خیبرپختونخوا،محکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم نےنیاتعلیمی کیلنڈرجاری کردیا
خیبرپختونخواکےمحکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم نےنیاتعلیمی کیلنڈرجاری کردیا۔جس کانوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ محکمہ تعلیم کےنوٹیفکیشن کےمطابق سمراورونٹرزون کےحساب سےالگ الگ تعلیمی سال ہوں گے،جبکہ ...اگست 30, 2025توشہ خانہ 2کیس،سماعت بغیرکارروائی کےملتوی
بانی پی ٹی آئی اوراہلیہ بشریٰ بی بی کےخلاف توشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت بغیرکارروائی کےملتوی کردی گئی۔ اسلام آبادکےجوڈیشل کمپلیکس میں ...اگست 30, 2025بارشیں ، سیلاب ٹیکس ریونیو کیلئے خطرہ، ایف بی آر کو اربوں روپے کے شارٹ ...
بارشیں اور سیلاب ٹیکس ریونیو کیلئے خطرہ بن گئے،فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) کو اربوں روپے کے شارٹ فال کا ...اگست 30, 2025لاہورمیں بارش،گھرکی چھت گرنےسے3افرادجاں بحق،4زخمی
لاہورمیں بارش کےباعث مکان کی چھت گرنےسے3افرادجاں بحق اور4زخمی ہوگئے۔ لاہورکےعلاقےبیدیاں روڈپراسماعیل پورہ میں طوفانی بارش کےباعث گھرکی چھت گرگئی جس کےملبے ...اگست 30, 2025چین نے امریکا کو پیچھے چھوڑ دیا، دنیا کی پہلی 6G چپ متعارف
ٹیکنالوجی کے شعبے میں اہم پیشرفت ، چین نے امریکا کو پیچھے چھوڑ دیا، دنیا کی پہلی 6G چپ متعارف کرادی۔ یوں ...اگست 30, 2025پنجاب پبلک سروس کمیشن کے تحت 30، 31 اگست کے امتحانات ملتوی
مقابلے کا امتحان دینے والے طلبہ کیلئے اہم خبر، پنجاب پبلک سروس کمیشن کے تحت 30، 31 اگست کے امتحانات ملتوی کر ...اگست 30, 2025ملک بھرمیں چینی کی قیمت میں مزیداضافہ
ملک بھرمیں چینی کی قیمت مزید بڑھنے سے عوام کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا۔ حکومت کےاقدامات ،دعویٰ اوراعلانات سب بےسودثابت ہورہےہیں،ملک ...اگست 30, 2025ملک میں سیلابی صورتحال، کئی ٹرینیں منسوخ کر دی گئیں
ریل کے مسافروں کیلئے اہم خبر، ملک میں سیلابی صورتحال، متعدد ٹرینیں منسوخ کردی گئیں ۔ پاکستان ریلویز کے حکام کا کہنا ...اگست 30, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















