Year: 2025
پنجاب میں سیلابی صورتحال برقرار،ریلیف اینڈریسکیوسرگرمیاں جاری، عرفان علی کاٹھیا
ڈائریکٹرجنرل صوبائی ڈیزاسٹرمینجمنٹ عرفان علی کاٹھیانےکہاہےکہ پنجاب میں سیلابی صورتحال برقرار ہے،متاثرہ اضلاع میں ریلیف اینڈریسکیوسرگرمیاں جاری ہیں۔ لاہورمیں پریس کانفرنس کرتےہوئے ...اگست 30, 2025پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری، لاکھوں افراد متاثر ،28جاں بحق
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری،مختلف حادثات میں اب تک 28افرادجان کی بازی ہارگئے،دریاؤں میں سیلابی صورتحال کےباعث ملتان اور قصور ...اگست 30, 2025لاہورکےمختلف علاقوں میں موسلادھاربارش،جل تھل ایک ہوگیا
صوبائی دارالحکومت لاہورکےمختلف علاقوں میں موسلادھاربارش سےجل تھل ایک ہوگیا۔ باغوں کےشہرلاہورمیں طوفانی بارش سےجل تھل ایک ہوگیاہرطرف پانی پانی ہوگیاسڑکیں اورگلیاں ...اگست 30, 2025سہ فریقی سیریز:پاکستان نےافغانستان کو39رنزسےہرادیا
سہ فریقی سیریز کےپہلےٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نےافغانستان کو39رنز سے ہرادیا۔ شارجہ میں کھیلےگئےٹورنامنٹ کےپہلےمیچ میں پاکستان کےکپتان سلمان علی آغانےٹاس ...اگست 30, 2025وزیراعظم شہبازشریف ایس سی اوسربراہی اجلاس میں شرکت کیلئےچین روانہ
وزیراعظم شہبازشریف شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے چین روانہ ہوگئے۔ وزیراعظم شہبازشریف وفدکےہمراہ نور خان ائیر بیس ...اگست 30, 2025مون سون کا 9 واں سپیل شروع، طوفانی بارشوں کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نےمون سون کا 9 واں سپیل شروع ہونےاور طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کردی ۔ محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف ...اگست 30, 2025فیلڈمارشل کاسیلاب متاثرہ علاقوں کادورہ،ہرممکن تعا ون کاعزم
فیلڈمارشل سیدعاصم منیرنےپنجاب کےسیلاب متاثرہ علاقوں کادورہ کیااورہرممکن تعاون کےعزم کااعادہ کیا۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کےمطابق فیلڈمارشل ...اگست 29, 2025پنجاب میں دریاؤں نےتباہی مچادی،راوی بپھرگیاپانی لاہورمیں داخل، 20 افراد جاں بحق
پنجاب میں دریاؤں نےتباہی مچادی،راوی بپھرنےسےدریاکاپانی لاہورمیں داخل ہوگیا،ابھی تک مختلف حادثات میں 20 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پنجاب میں تین دریاؤں ...اگست 29, 2025ترکیہ نے اسرائیل سے تمام تجارتی تعلقات ختم کر دیے، وزیر خارجہ
ترک وزیرخارجہ نےکہاہےکہ غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف ترکیہ نے اسرائیل سے تمام تجارتی تعلقات ختم کر دیے۔ ترک وزیر خارجہ ...اگست 29, 2025ایشیاکپ2025:پاک بھارت میچ کاٹکٹ کتنےکاہوگا؟تفصیلات سامنےآگئیں
ایشیاکپ2025میں پاک بھارت میچ کاٹکٹ کتنےکاہوگا؟تفصیلات سامنےآگئیں۔ کرکٹ شائقین کے لیے خوشخبری ، ایشیا کپ 2025 کے لیے ٹکٹوں کی فروخت آج ...اگست 29, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















