Year: 2025
یکم ستمبرسےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کاامکان
صارفین کےلئے خوشخبری،یکم ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات 3روپے13پیسےتک سستی ہونےکاامکان ہے۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ...اگست 29, 2025سی پیک کوافغانستان تک توسیع دینےکیلئےچین نےپاکستان کی تجویزمان لی، اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈارنےکہاہےکہ سی پیک کوافغانستان تک توسیع دینےکیلئےچین نےپاکستان کی تجویزمان لی۔ اسلام آبادمیں نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈارکا ...اگست 29, 2025بلڈمون پاکستان میں نظرآئےگایانہیں؟محکمہ موسمیات نے بتادیا
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ رواں سال پہلی بار ’بلڈ مون‘ کا نظارہ پاکستان میں ہوسکے گا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ...اگست 29, 2025سیلاب کی سنگین صورتحال، 72 ہزار افراد بےگھر، 20 جاں بحق، ڈی جی پی ڈی ...
ڈی جی پی ڈی ایم اےعرفان علی کاٹھیانےکہاہےکہ پنجاب میں سیلاب کی سنگین صورتحال ہے،جس کے باعث 72 ہزار افراد بےگھر ہوئےہیں ...اگست 29, 2025پڈعیدن :مال گاڑی حادثےکاشکار،9بوگیاں پٹری سےاترگئیں
پڈعیدن کےقریب مال گاڑی حادثے کاشکارہوگئی جبکہ 9بوگیاں پٹری سےاترگئیں۔ ریلوےحکام کاکہناہےکہ پڈعیدن کےقریب مال گاڑی کو حادثہ پیش آیاجس میں9بوگیاں پٹری ...اگست 29, 2025پنجاب کےبعدسندھ میں سیلاب کاخدشہ: انتظامیہ متحرک
پنجاب کےبعدسندھ میں سیلاب کےخدشہ کےپیش نظرسندھ انتظامیہ متحرک ہوگئی۔ سیلابی صورتحال کے پیش نظر چیف سیکرٹری سندھ کی زیر صدارت 24 ...اگست 29, 2025ویڈیو ایڈیٹنگ: گوگل کا صارفین کیلئےوِڈزنامی مفت فیچر متعارف
ویڈیو ایڈیٹنگ اب سب کیلئے بچوں کا کھیل بن جائے گی۔گوگل نے اپنا اے آئی پر مبنی ویڈیو ایڈیٹنگ ٹول گوگل وِڈز ...اگست 29, 2025خیبرپختونخوا :تعلیمی سال کو فال سمسٹر اور سپرنگ سمسٹر میں تقسیم کرنے کا فیصلہ
خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے کے تعلیمی نظام میں اصلاحاتی ایجنڈے کے تحت سمر اور ونٹر زونز میں تعلیمی سال کو فال ...اگست 29, 2025اے ڈی بی کا ریلوے کے ایم ایل ون منصوبے میں دوبارہ معاونت کا فیصلہ
ایشیائی ترقیاتی بینک نے کراچی سے پشاور تک ریلوے لائن کے اہم ترین منصوبے ایم ایل ون میں مالی معاونت کے ذریعے ...اگست 29, 2025کیا پاکستان ایک اورسپر فلڈ کیلئے تیار ہے،سپرفلڈ ہوتا کیا ہے؟
سپرفلڈ ہوتا کیا ہےاورکیا پاکستان ایک اورسپر فلڈ کیلئے تیار ہے؟پاکستان کے دریاؤں میں پانی کی سطح بلند ہونے کے بعد پیدا ...اگست 29, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 |
| 30 | 31 | |||||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















